ضروری اعلان 🕪
جو کوئی مجھ سے تنگ ہے
اس کے لیے چین کا ویزہ فری 😂😂😂😂😂
کوئی الہام نہیں ہوا ہے مجھے
ان کی آنکھوں میں دیکھا ہے خود کو
تم تم تم تم😜😜😜😜😂😂😂😂
بہت ہی زبردست ڈرامہ ہے کس کس نے دیکھا ہے🥰❤
😂😂😂😂😂😂😂😂😂ایک چھوٹے سے بچے نے اپنی ماں سے معصومیت سے پوچھا،
ماں میں اتنا بڑا کب ہو جاٶں گا کے آپ کو بنا بتاۓکہیں بھی جا سکوں۔۔۔۔۔؟؟؟
ماں نے دل کو چھو لینے والا جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا ،،،اتنا بڑا تو تیرا ”باپ“ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔!!!!!
😂😂😂😂😂😂😂😂
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ😏
جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا😊
ہم سمجھتے تھے
وفادار ہیں لوگ لیکن
سب اداکار نکلے 💔
اب ھم سدھرنھیں سکتے...!
بدل لیجیے......یا.......برداشت کیجیے😜😜
حسرت ایک یہ بھی ہے کہ ،💕🙊🙊
آپکے اوپر چاۓ کا گرم کپ گرایا جاۓ(غلطی سے)🤣😝💕😒😒😌😉🙃
پانچ آپشنز میں سے دو سلیکٹ کریں
محبت , چائے , بریانی , وائی فائی , نیند
*اگر کوئی کہے آپکو کبھی نہیں چھوڑوں گا/گی* 😒😌✋🏿
*تو یقین بعد میں کرنا* 😐🙏🏻
*پہلے سکرین شاٹ لے لینا* 😂😆😝✌🏻
خواتین و حضرات ۔۔۔۔!!
آپ کی بھرپور تالیوں میں تشریف لا رہی ہیں۔۔۔🤔🤔😜
گرمیاں۔۔۔😛😂😂😂
👏👏
۔*
*وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر نکاح کے وقت گواہ نہ ملے تو
وطن کی مٹی گواہ ہو سکتی ہے 😜😂😛
۔
دو چائنہ والے ایڈ تھے انفرینڈ کر دیا☺
احتیاط ضروری ہے😂😂
میرے بچے جب فیوچر میں میری پوسٹ پڑھیں گے
تو کہیں گے اففف کیا چیز تھی ھماری مام بھی ،،،،،،،،😂😂😎
ویلی بیٹھی بور ہو رہی ہوں
کوئی اپنی
love story
ہی سنا دو
پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟😜🙄🙄😒
باتیں بھول جانے کی عادت ہے مجھے
لیکن تلخ لہجے میں چاہ کر بھی بھولا نہیں سکتی 💔🙂
آئی فون کمپنی کا 250,000 کا نقصان.
کیونکہ میرے گهر والوں نے لے کے
دینے سے صاف انکار کر دیا😂😂
ایک رات ایسی بھی آئیگی،
جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا
ان شاءاللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain