اگر شرٹ پر چائے گر جائے تو اسے ٹی شرٹ کہتے ہیں😜😜
ویلى بیٹھى تھى سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں 😅😁😁😁
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌
بہت دفع کا ذکر ھے😏
کہ ہمارے گھر مہمان آے🙄
اور مجھے پیسے دیے بغیر ہی چلے گئے 😕😝👊😁
تمھارا ایک کمنٹ🙈😯🙈
ہماری پکی پکی دوستی کروا سکتا ہے😜🥰😍😹😎
دنیا کا منحوس ترین میسج۔۔۔۔۔
ڈیئر کسٹمر آپ
انٹرنیٹ بغیر پیکج کے استعمال کر رہے ہیں😅😆😀😂
نکاح مسجد میں ہو, ❤
اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, 💕
مٹھائی میں کھجور ہو
😍اور حق مہر میں فجر کی نماز..
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں جگہ جگہ منہ مت مارا کریں!!😌🤷♀️😂
چھن جانے مىں مصلحت خدا هوتى هے
کچھ چىزوں کا ملنا بهتر نهىں هوتا
سر میں درد ہو تو امی کو بتاتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے 🙄 کہ قصوروار تو صرف بیچارا موبائل نکلتا ہے 🤷😂😋😇
میری پوسٹ پر کمنٹ صرف Cute 👱👩 لوگ
کرتے ہیں ☺😊
کوجے 👱 صرف لاٸک کرتے ہیں
اور بھوتوں👻👻👿 کو تو پوسٹ ہی نظر نہیں آآآآتی 😂
یقین نہیں تو آزما لے۔۔۔
😇😇😇😜😜😎🌶🌶
شادی کرونگی تو اسی لڑکے سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے 😍
😂😂😂😂
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک.,
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے..' 🥀🔥🔥
ہماری پوسٹ کو دیکھتے ہوئے آپ لوگوں نے ہمیں کس طرح کا پایا؟
1۔پاگل ہے😷
2-بہت ضدی ہے😬3۔معصوم ہے☺️4۔بہت اچھا ہے😊5۔بہت بدتمیز ہے😠
6۔کیوٹ ہے😊7۔فنی ہے😝8۔کاش اس سے میری دوستی ہوجائے 🙌9۔بہت نخرے ہیں اس کے😒10۔الگ ہے سب سے😑
کڑوا بولتی ہوں لیکن سچ بولتی ہوں
میٹھا بول کے منافقت نہیں کرتی میں ❤
سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ
بندہ خود کو وہی ظاہر کرنے کی جرأت کرے جو وہ واقعی میں ہے
آج دعا مانگی ہے میرے گھر والوں کی ہر مصبت دور ہو جاے😙😍😍
اب ڈر لگ رہا ہے مجھے ہی نہ کچھ ہو جائے 😔😔😔😔
Aj ks ki post chori kru koi achi ml e ni rhi🤔🤔🤔
آج کی اچھی بات ❤❤❤
اگر جنگ ہوئی تو انڈیا یہ جان لے
بیڑا غرق اسی کا ہونا
ساڈا تے پہلے ای
تبدیلی نے کیتا اے😂😂😂
❤❤❤
اپ لوگوں کو پتہ ہے پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟😯😮🙄نہیں پتہ 😶
رات ہو رہی ہے سو جاو
😃😄😅🤣😂😎😋 so g.n Allah hafiz duaon m yad rkhiye ga
لیٹ رپلائے دیا کرو
تاکہ لوگوں کو بھی لگے
تم بھی خوبصورت ہو تمہارا بھی کوئ سین ہے 😎😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain