میرے سارے سوال شرمندہ
اِتنی حاضر جواب خاموشی
🤫😷🔥
اس نے پوچھا آپکی تعریف؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی😁
دل❤ چھوٹا ہے آپکا😂🙈
طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتا
جہیز کس طرح سے بنتے ہیں😢
زرا نہیں پورا سوچیئے 👉👊
اپنا رُخ روشنی کی سمت موڑ دیں . سارے سائے پیچھے رہ جائیں گے۔
اس بار روٹھیں گے ..... نہیں!!!
اس بار بھلا دیں گے .... تمہیں!!!
پچھلے چوبیس گھنٹے میں دنیا میں کرونا وائرس کے سب سے ذیادہ ماہرین پاکستان میں دریافت ہوئے ہیں!😂😂😂😂
میڑک والو گھبرانا نہیں 🙊
میڑک کے پیپر بہت آسان ہوتے ہیں 😏😜😁
میں نے خود تین چار بار دئیے ہیں 😁😁😂😂
میرے گھر والے میرے لیے رشتہ ڈھونڈ رھے ھیں
اگر کسی کو مجھسے خفیہ محبت ھے بتا دے
بعد میں #sad_songsمت سننا 🙊😜
#
😎
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ..
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ .. 😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉ ﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮ ﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ.. 😝 😄 😂
80% شوہروں کو ذرا پتا نہیں ہوتا کہ ان کی بیوی کیوں ناراض ہے
باقی %20 کو پتا ہی نہیں ہوتا کہ ان کی بیوی "ناراض" ہے
🤭😊😭
ایسے ویسے یہاں افلاک لیے پھرتے ہیں
دامنِ زیست میں ہم خاک لیے پھرتے ہیں
لوگ ہر روز بدلتے ہیں ____تعلق کا لباس
اور ہم ایک ہی __ پوشاک لیے پھرتے ہیں...
مجھ سے پنگے نا لیا کرو 😞
ہو سکتا ہے میں کوئی مشہور ہستی ھوں 🙈😛
اور گمنام بن کر عام لوگوں میں ہوں 😍😉😜
کبھی غلطی سے اپنا voice msg سن لوں
تو اگلے 4 5 دن تک بولنے کو دل نہیں کرتا 😂😁😜😅🙊
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
سنو!!
اپنا نمبر تو دینا
فری منٹ ملے هیں🙄
🌚
مجھے محبت ہو گئی ہے ،
بس لڑکا ڈھونڈنا باقی ہے ۔۔ ❤️🙈
میری پوسٹ پر بھی آجایا کرو 🙄😶😣
میں نے کونسا پکڑ کے نکاح کر لینا ہے 😁😂😑😏
دمادم کے باہر رکشہ والا کھڑا ہے
کون آیا ہے پیسے دئے بغیر 😜🙃🥴🥴
ایک ادبی سوال ہے
ناخن پر جوں رکھ کر مارنے سے جو پٹک کی آواز آتی ھے وہ جوں کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے کی آواز ہوتی ہے یا پیٹ پھٹنے کی
اور جب آپکو یہ احساس ہو جائے کہ واقعی میں آپکے ربّ نے آپکو بہت کچھ دیا ہے - تو
اٌسکے آگے سجدہ شٌکر کریں - بیشک انسان اپنے ربّ کے سب سے زیادہ قریب سجدے کی حالت میں ہوتا ھے •❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain