کوئی بھی سفر لاحاصل نہیں ہوتا.منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں... 👍
ﮨﻢ ﭘﻠﭩﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮯ ﺟﺎﻥ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﺭﻕ
ﮨﻢ ﻭﮦ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ_
اس نے کہا 🙈😉
تیرے بنا زہر کھا لوں گا ،
چھت سے چھلانگ لگا دوں گا
نہر میں کود جاؤں گا😏😏🙀
میں نے کہا :
ویکھ لے___جیڑا تینوں سوکھا لگے😁😂🙊😹🙆
ہم صورت کہ دیوانوں نے
سیرت والوں کو رسوا کر دیا
ہم تمہارے جو ہو گئے بالفرض
ہمیں کس نام سے پکارو گے؟؟؟ ؟😁
نارملـی میں کسی سے لڑتی نہیں
اور اگر لڑتی ہوں تو پھر اگلا نارمل رہتا نہیں🤣😆😆🌝🌚🔥
😂😂😂😂
چائے میں ،،lays ،،
ڈبو کر کھائیں😋😋 مزہ نا آئے تو
دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄🙄😂😂😂
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
ابھى دکھى پوسٹ کرنے لگى تھى پھر ىاد آىا همارى تو صلح هو گئ تھى
no post....
استاد: اس جُملے کا خالص پنجابی میں ترجمہ کرو!
*Your are drinking tea alone*
شاگرد: لعنت تیرے تے بے غیرتا ! کلیاں ای چاہ پیندا پیا ایں 🤪🤪🤪
جس کی جتنی بیٹری
وہ اتنا خوبصورت😁😂
جھوٹ نہیں چلے گا??👀
سنو۔۔!
آپ وہی ہیں نا جسے صرف کمپنی والے میسج کرتے ہیں۔😁😂
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
لیکن کسی کا ہو کر رہنا کمال ہوتا ہے
کرونا وائرس کا علاج پاکستانیوں نے پیاز سے دریافت کر لیا ہے
الله کرے کل بازار سے پیاز مل جائے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا #محبوب آپکے قدموں میں ہو👠😉
تو😬
.
.
.
.
.طریقہ ڈھونڈ کر
.مجھے بھی بتا دینا 😜😂😃
فرض کرو یہ میری آخری پوسٹ ہے 😐
آپ آخری بات کیا بولو گے مجھے 😯😎
#بچپن میں ایک بار #غلطی سے #سرف
ایکسل کھالیا تھا😢😢
تب سے #دل _صاف ہے😂😂😂💞
میری باتوں میں مزاق ہوتا ہے😂
پر میری ہر بات مزاق نہیں ہوتی ____💯👍
*انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے جو اچھی بات پہ شاباش اور بری بات پہ ملامت کرتا ہے-
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain