آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ😌
جو آپ لوگوں نے مجھے کبھی دی ہی نہیں 🔥👊👊😂🙈
آج بہت اُداسی چھائی ہوئی ہے😐😒
دل کرتا ہے
کسی کی لڑائی کروا دوں 😕
اور
پھر آرام سے بیٹھ کر دیکھوں🤪
رونق لگ جاوے گی ناں🥳
😋
سنو!!🤔
نمبر نہیں دینا تو نا دو
ہزار روپے ہی دے دو😝😘😜
میں پیزا 🍕 کھانا
_بہت ہچکیاں آ رہی تھیں
سوچا دمادم كا چکر لگا آؤں
سب اداس ھو رہے ہونگے
میری عنگلش عتنی قمزور ہے لیقن مجے عردو میں قمال ھاسل ہے
ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کے حقیقت سمجھنا..
اور حقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کے ڈرامہ سمجھنا
پاکستانی قوم کا قومی کھیل بن چکا ہے❤️?
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ🤣🤣😂😅🤪😃😁😆
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
میں نے سوچ لیا ہے😍
شادی کروں گی تو بس اپنی ساس کے بیٹے سے🙊
باقی پراں مرو 😾
👻
پتہ نہیں لوگ کیا سوچ کے آئی ڈی کا نام رکھتے ہیں 😕😕😕
ابھی ابھی " کالی رات " کی ریکویسٹ آئی ہے سمجھ نہیں
آرہی اکسیپٹ کروں یا بلب گفٹ کروں🤔🤔 🤔
کھٹکتی تو اُن کو ہوں صاحب جہاں میں جھکتی نہیں😍🔥
جن کو اچھی لگتی ہوں وہ کہیں مجھے جُھکنے بھی نہیں دیتے ♥ 🔥
سیریس پوسٹ!!😂
کیا آپ کسی کے آن لائن ہونے کا ہر روز ویٹ کرتے ہیں؟🙃🤔
🤣🤦
میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے----😊😊
ٹیھک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے---😜😂😂
👻
سنو......
دل دے دوں
ىا
نمبر
سیریس سوال 😜
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟😂😜😜😜😜🙈
وہ خط جو تم نے کبھی لکھا ہی نہیں
میں روز بیٹھ کر اس کا جواب لکھتى ہوں😒
کچھ لوگ اتنے سڑیل ھوتے ھیں نہ کہ😏
کریلے بھی انہیں اپنا مرشد مانتے ھیں😜
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر
چلنے والی کوئ نہیں تو
اپنے ہاتھ جیب میں دال کر چلو اڈے آۓ تسی
عاشق ...!😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain