جس دن گھر والوں سے ناراض ہو کر کھانا پینا چھوڑ دوں😳😒😞
اس دن گھر والے بریانی بنالیتے ہیں😔😢😢😌😭
*ترس جاؤ گے میرے دیدار کو تم لوگ😏*
*ایک بار مجھے ادھار دے کر تو دیکھو🤣*
..,,,...,,,
"میں نے محبت کے بارے میں بہت پڑها ہے
اور بہت کچھ لکها بهی ہے
مگر یہ ایک الگ بات ہے کہ میں نے کبهی محبت پر یقین نہیں رکها "
"لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے جس سے نظر کا فتور، نیت کا کھوٹ اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے"
ﺟﺲ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭩﺲ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ
ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮯﮔﮭﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ ﮔى
:'
ہم انسان بھی بہت عجیب ہیں
کسی بھی انجان کے ہمدردی بھرے بول کو ہم اہم سمجھ لیتے ہیں ۔۔
اور یہ سمجھتے ہیں شاید
حال دل بیان کرنے سے سب ٹھیک ہو جائے۔۔۔مگر
ایسا ہوتا کچھ نہیں ہے
حال دل بیان کرنے سے لوگ بدل بھی جاتے ہیں اور جو بدل جائیں وہ کبھی ہمدرد نہیں ہوتے ۔۔۔
اس لیے ہمیشہ اپنا حال دل اللّٰہ اور اس دوست جو کرو جو سجھے نہ کہ جو بدل جائے ۔۔۔۔۔۔
میں چاہتی ہوں کے جب آپ😁
سب کو امی سے چپل یا ڈانٹ پڑے
۔۔۔۔۔۔
تو مجھے نو ٹیفکیشن ملے۔۔۔۔😂😂
😐😦
سنو
تم لوٹ کر آنے کا تکلف مت کرنا
منحوس شکلیں بار بار دیکھنے کی ہمت ہم میں نہیں
😂😁😁
ضروری اعلان 📢
جو کوئی مجھ سے تنگ ہے!
اس کے لیے چین کا ویزہ فری ہے۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣😜
جسے بولنا آ جاتا ہے وہ خاموش ہو جاتا ہے ❤️💯🍂
ڈیتھ 😕 سر ٹیفیکیٹ مہنگا 😉 ہو گیا ہے😳😛
اس لئے اب 😏 مجھ پہ 🙄 کوئی نہ مرے😝🙈😍
چرا لیا ہے تم نے جو دل کو۔۔😍🙈
۔
۔🙊
۔😍
۔🤧
واپس کرو یہ کیا مزاق ہے 🙄🤨😶😒
چور کہیں کے..😒😶
🤭🥺
_🌱دس منٹ موبائل استعمال نہ کروں تو
موبائل سے آواز آتی ہے 🙄🙄
"تم بدل گی ہو "....😒🤷🤣🤣🤣
😂تم صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں😎
اس لیئے کمنٹ نی کر پاتے😑
میرے گھر کے کچن میں کاکروچ ہے😐
وہ مجھے دیکھ کر چھپ جاتا ہے🙊
اور میں اسے دیکھ کر چھپ جاتى ہوں🙈
کہیں ہمیں پیار تو نہیں ہو رہا۔۔۔؟😂
کبھی کبھی میرے دل❤ میں خیال آتا ہے 😊
۔
۔
۔
۔
آج نہیں آیا 😟 کہا نہ کبھی کبھی آتا ہے 😂😂😝😜😛
محلے میں اگر عورتوں کی لڑائی ہو جائے تو دو تین ایسی بھی ہوتی ہیں جو پیچھے کھڑی ہلکا ہلکا بیک گراؤنڈ میوزک دے رہی ہوتی ہیں ۔ 👇👇👇 😁😁😁😁
" آہو نی آہو ہاں ہاں آہو ایسے ہی ہے آہو 😝😝😁😁
اگر میری وجہ سے آپ کو کوئی تکلیف پھنچی ہو تو...
. زرا سوچیے!!! پنگا ضرور آپ نے لیا ھو گا..
..... 😎 میں تو معصوم ھو نا......!!!
آج میں نے دنیا ہلا دینے والی ریسرچ کی ہے...
☺😊😀😁😂😃😄😅😆😉😯😐😑😕😠😡😢😣😮
ان سب کی تو ناک ہی نہیں ہے........😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain