بیوی فون پہ۔۔۔۔۔کیا بات ہے میرے سرتاج💟صبح سے نہ میسیج نہ فون اتنے بزی ہیں کیا؟
شوہر۔۔۔۔بس کیا بتاوں دفتر کے کاموں میں اُلجھا ہوا تم سناو کیا ہو رہا۔۔😊
بیوی۔۔۔۔۔۔کچھ نہیں ہانڈی روٹی سے ابھی فارغ ہوئی تو سوچا آپ کو کال کر لوں
شوہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کیا پکایا ہے آج؟
ویسے بڑے افسوس کی بات ہے میاں بیوی کی آپس کی باتیں اور آپ کان لگا کر کتنے غور سے سن رہے😁
کتنے ویلے ہیں آپ لوگ۔۔۔۔ چلیں ان کو آپس میں بات کرنے دیں اور آئندہ ایسی حرکت مت کیجئیے گا چلیں شاباش اپنا اپنا کام کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ویلی عوام😁😅
خواب میں میرے پیچھے پولیس لگی تھی 😭😭
فر میری آنکھ کھل گئی🙁
ہن لبدے ہون گے 😏
کیتھے گئی شیرنی😂😎💪😂
انگریزوں کی امیاں کتنی خوش قسمت ہوتی ہیں نا
ان کو یہ نہیں سننا پڑتا کہ آپ کا بچہ انگریزی میں کمزور ہے😂😂😂
میں اتنی معصوم ہوں🙈🙈
کبھی بھی کسی کو تنگ نہیں کیا😊😊😎
جب بھی کیا زلیل کیا.😛😜
کبھی کبھی تنہا رہنا ہی بہتر ہوتا ہے خاص طور پر جب آپ کے پاس کھانے کے لئیے کچھ ہو🙈😋😋😋😋
امرود میں کیڑا نظر آجانا مسئلہ نہیں ہے اصل مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب امرود بھی آدھا رھ جائے اور کیڑا بهی ۔۔۔۔۔😜😉😂
کوئی اگر کہے کہ فِٹے منہ آپکا
تو اندر ھی اندر خود کو تسلّی دے لیا کریں کہ شاید
فٹ ھے منہ آپکا بولا ھو
😋😂😂😂 😂
مجھے ایسا لڑکا چاہیے جو کہے
جان آپ کھُل کے پنگے لو میں سنبھال لونگا!🙊😌❤😂
کاش لوگوں میں تمیز انسٹال ہو سکتی😊👈
جیسے مجھ میں معصومیت انسٹال ہے😜😜😂😂😂
ایک ذاتی تجرے سے پتا چلا ہے کہ صحیح معنوں میں انسان کی آنکھیں اس وقت کھلتی ہیں جب وہ سو کر اٹھتا ہے😂
ہمارے لہجے کی سنجیدگی ہمیشہ ہماری اکڑ نہیں ہوتی...
بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے...!!!
تُجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں.... 😮😐
کوئی پوسٹ نہیں مل رہی پریشان ہوں میں... 😜😂😂😂
مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی
تو اپنے وقت کااچار ڈال لے😏
علم ایک روشنی ہے 🌟
اور
مجھے اندھیراپسند ہے🙈😂
کاش ميرا بھى بريک اپ هوتا
ميں بهى دکهى دکهى پوسٹس کرتى
سٹيٹس لگاتى .لاش کى ڈى پى لگاتى. 😑😁
ميرے نکے نکے سپنے 😂😂 🙈🙈
😂😂😂😂
پتہ نہیں کون لوگ ہوتے جو انگلش میں اتنی لمبی لمبی باتیں لکھ دیتے
مجھے تو پڑھنے کےلیےدو بار مرنا پڑتا سمجھ پھر نہیں آتی 🙁🙁😏😜
ادھوری محبت سے زیادہ ادھوری ڈاؤن لوڈنگ تکلیف دیتی ہے😂😶
میں اپنے پورے حوش و حواس میں😁
گھر کے کاموں سے استعفیٰ دیتی ہوں😒
🔥
مجھ سے اچھی پوسٹوں کی امید کوئی نا رکھنا...😏😝🙌
میرے بادام مک گئے نے...😕
🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain