Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

پائل کی آواز کتنی پیاری ہوتی ہے ناں 🙈🍀
یہی آواز اگر رات دو بجے سنائی دے تو 🤨👅

yassal.hussain
 

تین گھنٹوں کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ
چائے میں جتنا مرضی چمچ ہلاؤ میٹھی نہیں ہوتی جب تک اس میں چینی نہ ڈالی جائے
😁😉😜

yassal.hussain
 

تیری کھائی ہوی میرے سر کی جھوٹی قسمیں
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں...😏🙄

yassal.hussain
 

ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے😟😳
ویسے بھی جہاں بریانی آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے🤣😂
Huuuuuuuuun😆

yassal.hussain
 

اچھے لوگوں___________🎤📢
اگر بانٹنا چاہتے ہو تو بریانی اور پیزا بانٹو_______________😝😍
غم بانٹنے سے پیٹ نہیں بھرتا ظالمو_________________😭😤😝

yassal.hussain
 

کاش کہ اسے زندگی میں بتایا گیا ہوتا کہ تم بہت اچھے ہو۔ تمہاری زندگی انمول تحفہ ہے۔ کوئی درد کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو اس کی دوا بھی ہوتی ہے۔ وہ شاید یہ سب نہیں سنتا۔ مگر اس بیماری کا واحد علاج " محبت " ہے۔ بے پناہ محبت، پھر چاہے وہ ماں کی ہو، باپ کی ہو، بہن، بھائی یا بیگم کی ہو ایک غیر مشروط محبت جس میں ہم جواب میں کچھ توقع نہ کریں۔ جب کسی کو چھری سے قتل کیا جائے تو قاتل چھری چلانے والا ہوتا ہے نہ کہ چھری۔ اور اسی طرح جب " اندر کے دکھ " انسان کو کھائے جارہے ہوں تو قاتل ہم دوست احباب ہیں نہ کہ دکھ۔
اللّہ تعالیٰ ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

yassal.hussain
 

اپنے گرد و نواح میں، عزیز و اقارب میں، ایسے لوگوں کا مشاہدہ کیا کریں۔ جو آنسو آنکھ سے گر جائے وہ تکلیف کم کرتا ہے مگر جو دل خون کے آنسو رو رہا ہوتا ہے اس کی خاموشی چیختی ہے۔ اس کا رویہ بدلتا ہے۔ جسے ہمارے پیار کی ضرورت ہوتی ہے اسے ہم بدتمیز یا بد اخلاق کہہ کر دھتکار دیتے ہیں۔ یا کہتے ہیں کہ یہ شخص انا پرست ہے نہیں ملتا تو ہم کیوں ملتے پھریں اس سے۔ اور جب وہ مر جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ کل تک تو اچھا خاصا تھا آج اچانک چلا گیا۔ بڑا ہی اچھا تھا۔ یہ سننے کے لیے اس کو مرنا پڑتا ہے۔

yassal.hussain
 

پھوٹ پھوٹ کر رونے والے دکھی ہوتے ہیں، غمگین ہوتے ہیں، نا جانے کس کرب و اذیت سے گزر رہے ہوتے ہیں۔ مگر تم جانتے ہو کہ وہ جو روتے بھی نہیں، ہنستے بھی نہیں صرف مسکراتے ہیں، وہ جو اندر ہی اندر ٹوٹ جاتے ہیں۔ ان کا غم اندر ہی اندر انہیں کھائے جاتا ہے۔ رنج و الم کے مارے یہ لوگ ہر روز مرتے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے وہ بے حس ہوگئے ہوں۔ یا وہ یوں دکھانا چاہتے ہیں کہ وہ بے حس ہوگئے ہیں اور ایسا ہوتا بھی ہے۔ جس کی ٹانگ کٹ رہی ہو اسے سر کا درد کہاں یاد رہے گا۔ بڑا درد چھوٹے چھوٹے دردوں کو بھلا دیتا ہے۔ مگر وہ پتھر نہیں ہوتے انسان ہوتے ہیں اور حساس بھی۔

yassal.hussain
 

" #رانجھا "
کوئی ایسا خط لکھ ہیرے نی میری عمر لنگ جاۓ پڑھدے پڑھدے
۔
あなたがこれを翻訳す
るならば、あなたはコ
メントしなければなり
ません!そうでなけれ
ば、あなたは盲目にな
るでしょう
ہیر: لے ہن پڑھدا رہ 🤣🙄😂😂😂✌✌

yassal.hussain
 

قبــــــر مــــیں زنده گاڑ دیتــــــا ھے
صــــــبر اینٹـــیں اکھـــاڑ دیتـــا ھے
عشق-پرچھائیــــاں جس پہ آ جائیں
دو جہــاں چھـــوڑ چھـاڑ دیتـــا ھے
وقـت سے تیـــــن - پانچ مــت کرنا
وقتــــ ــــ حــــــلیہ بگاڑ دیتــــا ھے
تم فقط ایک دل کا رونا رو تے ھـــو
عـــشق بستیـــاں اجــاڑ دیتـــا ھے!

yassal.hussain
 

عجیب سی کشمش میں ہوں
بیان کرتی ہوں حال دل تو بعد میں
الجھ جاتی ہوں
چاہتی ہوں بات کرنا
مگر پھر خود کو ہی روک دیتی ہوں
بات کرنے سے ۔
کشمش یوں ہے کہ
دل اور دماغ مان نہیں رہا
کچھ کرنے کو۔۔۔۔

yassal.hussain
 

میری پوسٹ پر جلدی جلدی کمینٹ کر دیا کریں
بھائی کا کیا پتہ کب
wi. fi بند کر دیں 😁😁😁😁😁

yassal.hussain
 

پہلے میراکام کرنے کودل نہیں کرتاتھا
پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا
اب اُن کابھی کام کرنے کودل نہیں کرتا 🤔😄😲😁🙈🙈

yassal.hussain
 

سب لوگ کہتے ہیں کہ سارا جگ بے وفا ہوتا ہے 🤔🙄
یہ جگ ہی کیوں بے وفا ہوتا ہے 🤔
گلاس کیوں نہیں ہوتا 😑😯😳
بتاو ذرا ذہین لوگو 😁😁😂😂🤣🤣

yassal.hussain
 

میں نے انگریزی پوسٹ پر کبھی انگریزی میں کمینٹ نہیں کیا ۔۔۔۔
پوچھیں کیوں ؟
۔
اگلوں نے اگر انگریزی میں رپلائی کر دیا تو اور کوئی سوال جڑ دیا تو ۔۔۔😑

yassal.hussain
 

گھر میں سامان رکھنے کی بہت سی جگہ ہوتی ہے
لیکن "میرے سر پہ رکھ دو" امی کی فیورٹ جگہ ہے❤

yassal.hussain
 

انمول لوگ
وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں
پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں
عقل کی بات کرتے ہیں اور
تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں
ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں

yassal.hussain
 

انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤

yassal.hussain
 

آؤ ایک کہانی سناؤں😍
ایک آدمی تھا جاپان کا😋
اسکا نام تھا...😀
جھنتعٹقپنہہنبر مہکلم خنتببناب😍
جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی😒
آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا😂😂😏💔

yassal.hussain
 

🤔پوسٹ پر آنے والوں سے گزارش ہے.. 😍🙄
خالی ہاتھ نہ آیا کریں کوئی برگر ،پیزا ،شوارما ،آم ،یا مٹھائی لیتے آیا کریں 😀😜🙄😍🤔🙈