Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

محبت میں دو نہیں ہوتے ۔۔ محبت میں ایک ہوتا ہے ۔۔اور وہ ایک ہی کل کائنات ہوتا ہے ۔۔ ایک سے زیادہ شرک ہے ۔۔اور شرک گناہ ہے ۔۔۔۔!!

yassal.hussain
 

میرے دماغ میں کوئی شرارت نہیں آ رہی 🙄🙄
کہیں میں سدھر تو نہیں گئ🤔🤔🤔
👑😎

yassal.hussain
 

چلیں ایک خوب صورت __ کام کیجئے...!!
آج ایک عمدہ شعر کسی کے نام کیجئے...!!

yassal.hussain
 

وہ عطا کرے تو شکر اس کا
وہ نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں
اُن فیصلوں میں زوال نہیں

yassal.hussain
 

وہ بےترتیب سے حلیے میں رہنے والا شخص
بہت خاص ہے, اتنا خاص
کہ اس کے آگے باقی کی ساری دنیا مجھے بہت
عام سی لگتی ہے!!!

yassal.hussain
 

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب
ہوتاہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں
کرتےکیونکہ ہم سمجھتےہیں کہ علم
صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے حالانکہ زندگی گزارنے کےاصل اسباق
تو ہمیں انسانوں اور ان کےرویوں سےہی ملتےہیں اور بعض سبق تو
ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں

yassal.hussain
 

انترمنتر جنتر
دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تونہيں ليا ??
شادی نہ ہونےکامنترتھا😂😜😌🥀
🙊🙊

yassal.hussain
 

چھوڑ دی ہم نے یہ فنکاریاں😒💔
ورنہ
تم جیسے کارٹون تو ہم پنسل سے بنا لیا کرتے تھے🙊🤒😂

yassal.hussain
 

میں نے لاکھ ،،ڈیڑھ لاکھ تک کا ایک موبائل لینا ہے
آپ سے مشورہ چاہیے کہ اتنے پیسے کہاں سے آئیں گے 🧐

yassal.hussain
 

😛😛ایک بڑی غلطی جو اکثر لوگ کرتے ہیں اور انہیں احساس تک نہیں ہوتا....😑😑
اسکول کے صحیح اسپیلنگ School ہے نہ کہSchool
کچھ لوگ پہلے "o" کو دوسرے "o" کی جگہ لکھ کر
اسپیلنگ
غلط کر دیتے ہیں...
😂
غور سے پڑھنے کا شکریہ😁
❤😛😛🙆♀️

yassal.hussain
 

Gd ni8

yassal.hussain
 

جس دن پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو اس دن دنیا کی طرف پیٹھ گھماؤ اور سیلفی لو پوری دنیا آپکے ساتھ ہو گی 😎😂😂
🙆

yassal.hussain
 

دنیا ہر انسان کی ہے۔۔۔۔ہر انسان خوبصورت ہے۔۔۔۔۔
کبھی بھی کسی بات کو اپنی کمزوری نا بننے دیں۔۔۔۔۔
ہمت لیں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو ہمت دیں۔۔۔۔۔
یاد رکھیں ہماری کہی باتیں بہت اثر انداز ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ہمارے پاس سب کی زندگیاں انمول ہیں۔۔۔کسی کی ہمت کبھی مت توڑیئے گا۔۔۔۔۔
اللہ کو راضی کرنا ہے تو اللہ کے بندوں کو راضی کرنا شروع کردیں۔۔۔۔
خوشیاں بانٹے۔۔۔۔۔
ہمارے آس پاس بہت ایسے لوگ ہیں جو ہمت ہارے بیٹھے ہیں۔۔۔۔

yassal.hussain
 

میرا بھی دل کرتا ہے میرا بھی کوئی جانو ہو اورمیں اس کو گاڑی گفٹ کروں🙈🙈😜
اور وہ اس میں سیل ڈال کر چلائے 😂😂😂😝

y  : .j1😐😐😓😔bilkul - 
yassal.hussain
 

پیار کے درد کو چھوڑو 🙄
یہ بتاو کے کبھی بیڈ کے ساتھ گوڈا وجا ہے🤔 🥴🥺🤨🤦

yassal.hussain
 

چندا : 14 تاریخ کو کیا ہے آکاش ؟
آکاش : دانش کا چالیسواں
چندا : ارے بدو ویلنٹائن ڈے ہے 🤣
😍

yassal.hussain
 

{\__/}
( • . •)
/ >☕️ u want this?😯
{\__/}
( • - •)
☕️< \ Nahi Pahle Comment Karo post py 🙁😒💔

yassal.hussain
 

سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے...!!!

yassal.hussain
 

مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ہے
"مکافاتِ عمل"
سکون سا آجاتا ہے یہ لفظ سُن کر
جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا.. . . . 😊