Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

اکیلے رہنے سے یا اکیلے ہونے سے ، کسی کو کھو دینےسے یا ٹوٹ جانے سے کبھی نہیں گھبرانا-
کیوں کہ ایسا ہونے سے"رب"ملتا ہے- اور جب "رب"ملتا ہے تب سب مل جاتا ہے______❤

yassal.hussain
 

سنو تمھاری🙈
منگنی😁 ھو گئی یا نہیں۔۔۔!🙄🙄
😒

yassal.hussain
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

yassal.hussain
 

استاد.. جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😜😁😁😆..

yassal.hussain
 

جمعه مبارک🌷🌷🌷

yassal.hussain
 

کوئ مینوں وی کہہ دے
میرے پاس تم ہو🤪🙈

yassal.hussain
 

پہلے لوگ سوتے تھے کہ تھوڑا آرام کرلیں 🙄
اور آج کل لوگ اسلئے سوتے ہیں کہ فون چارج ہو جائے 😉😛

yassal.hussain
 

جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی...! 💖

yassal.hussain
 

قرآن وہ آئینہ ہے جو انسان کو اللہ سے ملاقات کے لیے تیار کرتا ہے۔ ♥️

yassal.hussain
 

تہجد پڑھا کرو
کوئی نہ بھی ملے نہ تو رب مل جاتا ہے
اور پھر سب مل جاتا ہے❤

yassal.hussain
 

*حسن کی مثال محمد ﷺ ہیں لیکن*
*محمد ﷺ کی مثال کوئی حسن نہیں۔*

yassal.hussain
 

پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟؟
🤔🤔🤔🤔
یہ جو ہم موبائل چارج پہ لگا کر کرتے ہیں اسے صبر کہتے ہیں
🙄🙄🙄🙄

yassal.hussain
 

"جس جس کو میری پوسٹس اچھی لگتی ہے وہ کمنٹ میں "Wow " لکھے............!!😍
"اور جن کو اچھی نہیں لگتی وہ الٹا "Wow"
لکھیں.............!!😁

yassal.hussain
 

بول دیتے ہیں '
سن نہیں سکتے
کتنے عجیب ہوتے ہیں نا لوگ...!🔥🍂

yassal.hussain
 

میری طرح فضول online ہو😏😏
یا😋😐😐
کسی سے سیٹنگ چل رہی ہے 😉😉😉

yassal.hussain
 

ہر بات کے جواب میں مسکراہٹ ہی بہتر ہے
کیوں کہ ہر کسی کو گولی تو نہیں ماری جا سکتی🖤

yassal.hussain
 

ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ __ ﯾﮧ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺩﻝ ﮐﯽ. ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﮯﻋﺰﻡ ﮐﯽ ..ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻣﺰﺍﺟﯽ ﮐﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ. ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﯿﺞ ﺑﻮﺗﺎ ﮨﮯ ,ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻼ ﮐﺮ ﮐﻨﺪﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ. ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮔﺪﺍﺯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﻧﺮﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ,ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ. ﺍﻭﺭ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ" ﭘﮩﻠﮯ " ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟ﺗﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮨﻮ ﺳﮑﮯﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ " ﺍﯾﮏ " ﮐﺎ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿں؟؟ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ! ﯾﮧ ﺑﺲ ﭘﮩﻼ ﻗﺪﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ. ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﻗﻄﺮﮦ. ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺬﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ. ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّﮧ _______❤️

yassal.hussain
 

جھوم اٹھتی ہیں ہواٸیں بھی
ذکر جب ہوتا ہے نام مُحَمَّد کا ﷺ
❤️

yassal.hussain
 

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تب رہنےکی بہترین جگہ "حدود " ہے۔
😔🥀🖤

yassal.hussain
 

اگر آپ کے پر ہوتے‼
تو آپ روزانہ اڑ کر کہاں جاتے 😜