خود چلے آؤ پوسٹ پر ورنہ میرے پاس جن 😒😂بھی ہے وہ أٹھا لاۓ گا
Gd ni8
الفاظ نے الوداع کہا تھا💞
..مگر لہجے نے ہاتھ بھی تو جوڑے تھے
خالی گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنے کی عادت ہے اور یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ کوئی وعلیکم السّلام نہ کہہ دے۔۔۔🤔
حضرت ابوبکرصدیق ؓ وہ واحد ہستی ہیں جن کو جنت کے آٹھوں دروازے سے پکارا جائے گا.
سبحان اللہ...
❤❤
غلط کہتے ہیں عورت انا میں آ جائے تو مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔یا یہ کر دیتی ہے،وہ کر دیتی ہے۔۔۔ دراصل بات یہ ہے کی عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ہے،انا مرد میں ہوتی ہے۔۔۔عورت تو وفا شناس ہے، وہ جھک جاتی ہے،ڈر جاتی ہے،کبھی طلاق کے خوف سے یا کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے ، تو کبھی اسکے کہیں اور متوجہ ہو جانے کے خوف سے ، تو کبھی اسکے بیزار ہو جانے کے خوف سے۔۔
عورت ہر بار اپنی انا اور اپنی عزت نفس کچلتی ہے تب کہیں جا کر زندگی گزار پاتی ہے 🔥
عورت عزت چاہتی ہے ،وفا چاہتی ہے ،
اور رہی محبت تو اسکا دعویٰ تو ہر مرد کرتا ہے
وفا ، عزت اور وقار کوئی کوئی ہی دیتا ہے
جھوم اٹھتی ہیں ہواٸیں بھی
ذکر جب ہوتا ہے نام مُحَمَّد کا ﷺ
❤️
G.n😪😪😪😪
پہلے وٹہ سٹہ صِرف شادیوں کا ہوتا تھااب لائک اور کمنٹس کا بھی ہوتا ہے
😂😂😂
ایتھے میں مزاحیہ پوسٹ رکھی سی😒
کون چک کے لے گیا......🤔😒😒😧
کڑاہی گوشت بنارہی ہوں
گوشت کو صابن سے دھو لیا ہے
اب کیا کروں آگے ... 🤔🤔
😭
ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﻮسٹ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯﻟﻮﮒ ﻭﯾلى ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ😎😁😁😁
ایک پرانی کہاوت ہے کہ
اس لیۓ مجھے بھی یاد نہیں
😅😅😂😁😜
کیا میں وہ واحد معصوم ہوں۔۔۔ 😌😌
جس کی دمادم پر کوئی سیٹنگ نہیں۔۔۔؟؟
🙈🙈😬😬👻👻
قرآن پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ جیسے
وہ دلاسہ دے رہا ہو کہ میں ہوں نہ تمہارے ساتھ .❤
"اللّه بہتر کرے گا"❤
__یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے!!🌸
اطمینان اگر دولت میں ہوتا تو
سُکون کبھی سجدوں میں میسر نہ ہوتا ۔۔۔💥
♥
جنت اسی لیے تو بے حد خوبصورت ہے
کیونکہ وہاں محمد رسول ﷺ ہوں گے😊❤
🥀🌸
قربان جاؤں میں ان کی محبت پہ جن کے آخری الفاظ تھے میری امت میری امت❤️
🥀
🥀🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain