Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

"عجیب فیض ہے میرے نبی کی محبّت کا 😍😍😍
درود اُن پہ پڑھتى ہوں، رحمت مجھ پہ برستی ہے۔"♥
✨صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم✨

yassal.hussain
 

قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے.
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے♥
Beshak 💞

yassal.hussain
 

بچپن میں کس کس کو لگتا تھا
کہ زمین کے نیچے بونے رہتے ہیں 🙋😂

yassal.hussain
 

اگر آپ respect نہیں کر سکتے
۔
تو expect بھی نہ کریں💯

yassal.hussain
 

کہتے ہیں کسی کے گھر روز جانے سے
عزت کم ہو جاتی ہے لیکن
وہ واحد "اللّٰہ" کا گھر ہے جہاں روز جانے سے
عزت بہت بڑھ جاتی ہے⁦⁩⁦💞

yassal.hussain
 

موبائل خراب ہوتوکہتے ہیں بچوں نےکردیا,
بچے خراب ھوں تو کہتے ہیں موبائل نےکردئیے...😁😁🙊

yassal.hussain
 

کبھی تھکنے لگیں... ٹوٹنے لگیں...مزید چلنا مشکل ہو جائے... نڈھال ہو جائیں تو کیا کریں؟
اوپر دیکھیں.. مسکرائیں... اور کہیں اس سے تیری محبت مل جائے گی نا؟
تو چل رہی ہوں... گر رہی ہوں...مگر چل رہی ہوں.
اگر تیری رضا میرے ٹوٹ جانے میں ہے تو ٹوٹنا اعزاز..!!
بس اتنا کہنے کی دیر ہوگی آپکا دل سنبھل جائے گا... وہی بڑا سا پہاڑ اب محض ایک چھوٹی سی پتھریلی رکاوٹ دکھنے لگے گى... جسکو توکل کے قدم اکھاڑتے چلے جائیں گے.❤

yassal.hussain
 

نصیب کیسا بھی ہو "نماز اور قرآن" سے مدد لے کر "اللّٰہ" سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے⁦♥️

yassal.hussain
 

کبھی آپ نے نوٹ کیا؟
قرآن پڑھتے ہوئے تلفظ میں غلطی ہو جائے تو زبان آگے نہیں بڑھ پاتی جب تک وہ لفظ درست ادا نہ کر لیا جائے...؟؟

yassal.hussain
 

حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ھر مرنے والا شرمندہ ھوگا- صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے پوچھا اے اللہ کے رسول! ان کی شرمندہ ھونےکا کیا مطلب ھے ارشاد فرمایا اگروہ نیک ھےتو اس پرشرمندہ ھوگا کہ اس نے نیکیاں زیادہ کیوں نہ کی اوراگر گناھگار ھے تووہ اس پرشرمندہ ھو گا کہ وہ گناھوں سےمنع کیوں نہ ھوا.(ترمذی, حدیث#2403 /نسائی,حدیث#1818)

yassal.hussain
 

صبر کبھی نہ مانگو کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ، ہمیشہ سکون مانگو ، سکون حاصل کرنے کے لئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا _💔🔥

yassal.hussain
 

سرور دو عالم حضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:"ایک مومن دوسرے مومن کے لیۓ عمارت کی مانند هے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا هے-"یہ کہہ کر آپ (صلی الله علیہ وسلم وآلہ) نے ایک دست اقدس کی انگلیاں دوسرے دست اقدس میں ڈالیں-"
(بخاری و مسلم..........از ریاض الصالحین)

yassal.hussain
 

زندگی کے جس مقام پر ہو ــ اسے تسلیم کرلو ــ اور یہ بھی تسلیم کر لو ــ کہ یہاں تم ہمیشہ نہیں رہو گے ــ!💞

yassal.hussain
 

مختصر الفاظ میں ایک بہت خوبصورت بات
فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا۔
غلط جواب.... درست جواب یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی۔ آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہے۔
اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے۔تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکا لگا تو کیا چھلکا؛ صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار یا غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چز سے بھرنا ہے۔ فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے

yassal.hussain
 

*لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ھے ... "لوگ" کچھ سیکنڈ کے لیے "ہمدردی" دکھا کر آپ سے" بھاگیں گے ... کیونکہ "لوگ" ھمیشہ "چمکتی چیزوں" کی طرف بھاگتے ھیــــں ... لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیـں کرتیں ... بلکہ لوگوں کا "مقام" متاثر کرتا ھے ....!!!*💞💞

yassal.hussain
 

سوچ سمجھ کر
دکھ سکھ بانٹا کرو°
یہ سکرین شاٹ کا زمانہ ہے°😂
●━━━━━━━━●

yassal.hussain
 

ولن کا طریقہ غلط ہوسکتا ہے مگر ہیروئین سے پیار وہ بھی بہت کرتا ہے۔

yassal.hussain
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی 😱 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧

yassal.hussain
 

صبر کبھی نہ مانگو کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ، ہمیشہ سکون مانگو ، سکون حاصل کرنے کے لئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا _💔🔥

yassal.hussain
 

سوره شمس میں اللہ گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے
"بیشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا" ❤💯