Damadam.pk
yasso786's posts | Damadam

yasso786's posts:

yasso786
 

*🌻🌻اسـلامک پھــول🌻🌻*
🌹 *"نامہ اعمال"*
🌹 *"اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا"*
🌹 *"اور ہم نے ہر انسان کا اعمال اس کے گلے کے ساتھ باندھ دئے ہیں اور ہم قیامت کے روز اس کیلئے ایک رجسٹر نکالیں گے ، جس کو وہ بالکل کھلا ہوا پائے گا"*
*"لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے ۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے*"
(سورہٴ بنی اسرائیل_ آیت14؛13)
╰•<<❁✿❂❂✿❁>>•╯

yasso786
 

*🌷🌿اسـلامک پھــول🌷🌿*
🌹 *"موت کی آرزو کرنا"*
🌹 *"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"*
*”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“*
(صحیح بخاری_حدیث:7235)
╰•<<❁✿❂❂✿❁>>•╯

yasso786
 

*سونے سے پہلے 2منٹ کے وضائف.*
*(3) بار استغفراللہ*
*(3) بارسبحان اللہ.*
*(3)* *بار درود پاک*
*(3) بار پہلا کلمۂ.*
*(3) بار سور؀اخلاص*
*.2منٹ تک میسج سب کو *کرو .ایک دن آپکو ان 2 منٹوں پہ ناز ہوگا.*
G๏๏)⊃ M⊙rning

yasso786
 

Aik aisa bahadur veer
Jo gana ga k mary teer
Btao

yasso786
 

Andar lohy ka saman
Bahar shishy ka makan

yasso786
 

Wo konsi cheez hy jiss ki botian to haram hen pr os ka shorba hilaal hy

yasso786
 

Yar damadam p agar nam change krna ho to kr skty hen kia

yasso786
 

کسی بھی خاتون سے ان تین مواقع پر کلام کرنا انہتائی مہلک ثابت ہوسکتا ہے 🤭😳
1۔ جب وہ کچی نیند سے جاگی ہو
2۔ جب وہ کوئی گمشدہ چیز ڈھونڈ رہی ہو
3۔ جب اسکا شاپنگ پر جانا کینسل ہوگیا ہو
Yaseen sahab

yasso786
 

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺑﺠﻠﯽ ﻫﯽ ﺧﺎﻟﺺ ﻣﻠﺘﯽ ﻫﮯ 😒 ﯾﻘﯿﻦ نہ ﺁﮰ ﺗﻮ ﺳﻮﺋﭻ ﻣﯿﮟ ﻫﺎﺗﮫ ﺩﮮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ🤪
Yaseen

yasso786
 

🌹 *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* 🌹
*صبح بخیر*
Quote from the Holy Qur'an: At-Tawba (9:41)
انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
کوچ کرو ہلکی جان سے چاہے بھاری دل سے اور اللہ کی راہ میں لڑو اپنے مال اور جان سے، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر جانو
🇵🇰❤❤🇵🇰
Jumma mubark

yasso786
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🍎 *مہمان کا حق*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت و تکریم کرے، اور یہ واجبی مہمان نوازی ایک دن اور ایک رات کی ہے، مہمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے میزبان کے یہاں اتنا ٹھہرے کہ اسے حرج میں ڈال دے، مہمان داری ( ضیافت ) تین دن تک ہے اور تین دن کے بعد میزبان جو اس پر خرچ کرے گا وہ صدقہ ہو گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3675»
Jumma mubarak

yasso786
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا*
*(بخاری،۶۵۷۹)*
*یہ حدیث مبارک مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے سٹیٹس فیس بک و ٹوئیٹر اکاونٹس وغیرہ (سوشل میڈیا) میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺yaseen sahab

yasso786
 

*🌱🌹سرائيکی نعتيہ ڈوھڑا🌿*
*گِن مدنی سٸيں معراج اُتے گے صدرہ تٸيں جبراٸيل تونڑیں.*
*اُوں صدرہ توں خود عرش ولا پندھ جِتنا ھے کُوہ مِیل تونڑیں.*
*گیا عرش تے موسیٰ نُوح کٸينیں ھا ابراھیم خلیل تونڑیں .....*
*ڈِٹھے فاضِل مدنی بِن پردے ھٸ رب دی ذات جلیل تونڑیں ...*
*سرائيکی شاعر حافظ فاضل سونہارا اُوچوی*
♦♥♥♥♥♥♥♥♦

yasso786
 

Wo kon si chise hy
Jo ham khaty hen
Pr us ka zaika nhen

yasso786
 

*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع

yasso786
 

Whats rong with u ♥
♥♥♥♥
why r u weeping
Forget this peeson
Thise forget yourself
Yasssn sahab

yasso786
 

Whats rong with u ♥
♥♥♥♥
why r u weeping
Forget this peeson
Thise forget yourself
Yasssn sahab

yasso786
 

Q ro rha hy dil kia
♥ Dil
Kia howa hy tojhy
Ary bhol ja usy jo bhol gia hy tjhy
Yaseen sahab

yasso786
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
یہ جو چھوٹے چھوٹے طنز اور طعنے ھوتے ھیں نا ' ان سے بچا کریں مکہ میں چند بڑے بڑے سردار تھے جو یونہی چھوٹے چھوٹے طنز کر جاتے تھے پھر کیا ھوا؟ وہ بدر سے پہلے چھوٹی چھوٹی تکلیفوں سے مر گئے کوئی چھوٹی سی خراش سے مرا تو کوئی چھوٹے سے پھوڑے سے...!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*

yasso786
 

دل بہلانے کے لے لوگ گفتگوں کرتے یے ہم سے 💘💘
مالوم تو مجہے بہی ہے کہ ہم کسی کو اچہے نہی لگتے 💔💔