Damadam.pk
yasso786's posts | Damadam

yasso786's posts:

yasso786
 

جو لوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہا،وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں اور جو لوگ الله کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں،ان کے لئے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ هے...
❍°•┈•❁💛❃💛❁•┈•°❍
Yaseen sahab

yasso786
 

ساری شکائیتں لبوں پہ آ کے __دم توڑتی ہیں 💝💝
__________صاحب_________
جب وہ بہت معصومیت سے پوچھتی ہے اب میں نے کیا کیا ....
________*✍میں.................
Yaseen sahab

yasso786
 

Pakistan ki komi sabzi ka nam kia hy

yasso786
 

۔۔۔یہ جو میت پہ رونے آتے ہیں۔۔۔
۔۔۔ان کے ہونٹوں کی سرخیاں تو دیکھو۔۔۔۔
Yaseen sahab

yasso786
 

مسکراہٹ بھی کیا عجیب شے ہے
اگر دوست کیلئے اپنے ہونٹوں پر سجا لو تو وہ راحت محسوس کرے،
اگر دشمن کیلئے سجا لو تو وہ ندامت محسوس کرے،
اور اگر کسی ناواقف کیلئے سجا لو تو یہ صدقہ بن جائے.🙂
Yaseen sahab

yasso786
 

میرا نہیں تو وہ اپنا ھی کچھ خیال کرے
اُسے کہو کہ تعلق کو پھر بحال کرے
ملے تو اتنی رعایت عطا کرے مجھ کو
میرے جواب کو سُن کر کوئی سوال کرے
کلام کر .... کہ میرے لفظ کو سہولت ھو
تیرا سکوت میری گفتگو محال کرے
Yaseen sahab

yasso786
 

مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏
Yaseen sahab

yasso786
 

پٹھان سے انٹرویو میں پوچھا گیا🤔🤔🤔🤔🤔🤔: آپ کو کتنے سالوں کا تجربہ ہے...؟ 😷😷😷😷😷😷😷
پٹھان: ٣ سالوں کا🧛🏾♂🧛🏾♂🧛🏾♂. ویسے ٢ سالیاں بھی ہیں مگر ہم نے ان کو ہاتھ بھی نہیں لگایا..........😄😃😀😆😅😂🤣😇🤣🤣😂
Yaseen sahab

yasso786
 

عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں
اس سے آنکھیں لگیں تو خواب کہاں
Yaseen sahab

yasso786
 

کل میں نے ایک لڑکی کو چھیڑ دیا تھا☺😉
آج اس کے پانچ بھائی مجھے دیکھنے آرہے ہیں بتاو میں کونسے رنگ کے کپڑے پہنو😊🙂
C
Yaseen sahab

yasso786
 

میں ؛ دھوبی سے! استری کے کتنے پیسے لوگے
دھوبی :پندرا روپے
میں نے پندرا روپے میز پر رکھے استری اٹھائی اور چل پڑا 😂😂😂
اب اس میں لڑائی کی کیا ضرورت تھی 🙈🙈
Yaseen sahab

yasso786
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے آپ اُسے گڈمارننگ کا میسج کریں وہ گڈ ناٸٹ تک پیچھا نہیں چھوڑے گا
🤷♂️😂
Yaseen sahab

yasso786
 

لاہور قلندر نے آج ایسے رنز سمیٹے ہیں جیسے نواز شریف نے قوم کے پیسے اپنے اکاؤنٹ میں سمیٹے تھے😂😂
Yasee sahab

yasso786
 

پڑھی لکھی عوام حاضر ہو😊😊😊
بتاٶ ایک کلو چاول میں کتنے چاول ہوتے ہے؟😂😂
Yaseen sahab

yasso786
 

کسی بھی خاتون سے ان تین مواقع پر کلام کرنا انہتائی مہلک ثابت ہوسکتا ہے 🤭😳
1۔ جب وہ کچی نیند سے جاگی ہو
2۔ جب وہ کوئی گمشدہ چیز ڈھونڈ رہی ہو
3۔ جب اسکا شاپنگ پر جانا کینسل ہوگیا ہو
Yaseen

yasso786
 

ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاؤ•••
ممکن ہے تم مجھ سے جلد اُکتا جاؤ!!! 😌
Yaseen

y  : اسلام علیکم - 
y  : Koch gila nhen k tm ham s goftgobna kro Magar ay jany dil jany ki arzo na - 
yasso786
 

🌹 *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* 🌹
*صبح بخیر*
Quote from the Holy Qur'an: At-Tawba (9:38)
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ ۚ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ ۚ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ
اے ایمان والو! تمہیں کیا ہوا جب تم سے کہا جائے کہ خدا کی راہ میں کوچ کرو تو بوجھ کے مارے زمین پر بیٹھ جاتے ہو کیا تم نے دنیا کی زندگی آخرت کے بدلے پسند کرلی اور جیتی دنیا کا اسباب آخرت کے سامنے نہیں مگر تھوڑا
🇵🇰❤Good morning friends. ❤🇵🇰

yasso786
 

😂😂😂بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ گروپ
جناب عالی!
نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں شادی کے لئے لڑکی ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 35۔ 40 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔
لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ فدوی کو گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے
الع_________________ارض
فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تاب