┄┅════❁﷽❁════┅┄ *📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴* *✒ جنت کیلیے ایک نئی مخلوق✨* 🍂سیــدنا انس ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : 💥 *’’ جہنم میں لوگوں کو ڈالا جائے گا تو وہ کہتی رہے گی : کچھ اور بھی ہے ؟ حتی کہ رب العزت اس میں اپنا قدم رکھے گا تو اس کا بعض حصہ بعض کے ساتھ مل جائے گا اور وہ کہے گی : تیری عزت و کرم کی قسم ! بس ، بس !* *🌸اور جــنت میں مزید گنجائش ہو گی حتی کہ اللہ اس کے لیے ایک مخلوق پیدا فرمائے گا ، اور انہیں جـــنت کے زائد حصے میں بسائے گا ۔‘‘* 📚 #مشکاة_المصابیح:5695(حسن) 🔍 #جنت_جہنم_کا_بیان

*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (142)*📍 🍃 سیدنا عبدالله بن عباس رضي الله تعالى عنهما بیان کرتے ہیں کہ : *« رسول الله صلى الله عليه وسلم نے عورتوں والا حلیہ اختیار کرنے والے مَردوں پر اور مردانہ انداز اختیار کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے ».* 📜 |[ رياض الصالحين : ١٦٣١ ]|
آج مجھے ایک دل دہلا دینے والی بات پتہ چلی 😦😰 کہ ایسے تمام ایموجیز کى 👇 😌😋😊😄😅😶😂😛😞☺ 😑😫😏😒😝😛😌 😉😋😁😂😀 ناک کے ساتھ ساتھ کان بھی نہیں ہیں 😂😜 ہاہاہاہا ۔۔۔ 😆😆 اور یہ جو عینک والا ایموجی ہے نااااا 😎 یہ پکا فراڈیا ہے ۔۔ نا ناک ہے نا ہی کان تو پھرعینک کیسے لگا کر رکھتا😝 Yaseen
🌹 *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* 🌹 *صبح بخیر* Quote from the Holy Qur'an: At-Tawba (9:33) هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ وہی ہے جس نے اپنا رسول ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے پڑے برا مانیں مشرک، 🇵🇰❤Good Gorning Friends ❤🇵🇰
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! وتر کے معنی طاق کے ہیں۔ احادیث نبویہ سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمیں نمازِ وتر کی خاص پابندی کرنی چاہیے؛ کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفروحضر ہمیشہ نمازِ وتر کا اہتمام فرما یا کرتے تھے۔ آپ کی قولی و فعلی احادیث سے ایک، تین، پانچ ،سات اور نو رکعات کے ساتھ وتر ثابت ہے۔ ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: «الوتر حق علی کل مسلم فمن أحب أن یوتر بخمس فلیفعل ومن أحب أن یوتر بثلاث فلیفعل،ومن أحب أن یوتر بواحدۃ فلیفعل »صحیح ابوداود:۱۲۶۰ ’’وتر ہر مسلمان پر حق ہے جو پانچ وتر ادا کرنا پسند کرے وہ پانچ پڑھ لے اور جو تین وتر پڑھنا پسند کرے وہ تین پڑھ لے اور جو ایک رکعت وتر پڑھنا پسند کرے وہ ایک پڑھ لے۔