.....ﺑﺘﺎﺅ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ__💔💔
ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ,,,🔥
Yaseen
Mano billi
پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارجنگ پہ لگا کے کرتے ہیں... 😌😌🥴😂😂
Yaseen
مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣
Yaseen
کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے😕
تو بتانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔😅😅
برداشت کریں😇😇
Yaseen
خود کو رکھا ہے اب کہ___ایسی جگہ...!
کوئی ڈھونڈے تو___لاپتہ ہو جائے...!
Yaseen
امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے💯💯✔
Yaseen
جنازہ بہت بھاری ہو گا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤں گا 💔
Yaseen