محشر میں میری اس چپ کا ماجرا..!!
🥀
کچھ نہ کچھ،تم سے بھی پوچھا جاے گا..!
*کرونا کے حوالے سے ایک نصیحت
*ماہرین کے مطابق کرونا وائرس پھیپڑوں تک پہنچنے سے پہلے گلے میں چار دن گزارتاہے جسے متاثر شخص کھانستاہے اور گلے میں تکلیف محسوس کرتا ہے اگر اس دوران مریض پانی زیادہ پیئے، نمکین یا سرکہ آمیز پانی سے باربار غرارے کرے تو وائرس فنا ہوجاتاہے۔*
*یہ معلومات صدقہ جاریہ سمجھ کر ہرمسلمان کو پہنچائیں*
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں😕
.مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا
Yaseen sahab
امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔😎😏
پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں 😂😜
😬😬
انی دیو اے کہڑی سائنس ای😂😂😂
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
Yaseen sahab
کسے نو عشق ہویا ، کسے نو پیار ہویا😍😍🙈
سانوں جدوں وی ہویا ، بس #بُخار ای ہویا😒😏😭😭😂😂
Yaseen sahab
#دوست کو تباہ کر دینے والا #جملہ
یار قسمیں وہ تیری طرف دیکھ رہی تھی 😂😂😂😂😂😂
Yaaeen sahab
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
Yaseen sahab
آل سنگت دی نظر دوہڑا
کہ
بڑے امن دے وچ پٸ نبھدی ہاٸ ہک سنگ دل نال کلام ہوگی
بنڑ شغل گیا اس ظالم دا میری وسدی جھوک ویران ہوگی
کدی خواب اچ غربت ویکھی نا اج اینج دی غربت عام ہوگی
جس شہر دے راٹھ سدیندے ہاسے اسے شہر اچ پندیاں شام ہوگی
کیہا درد اٹھیندا ای جگر دے وچ
مینوں پوچھا آنڑ کہ سنگیاں
میڈا وقت آخر قریب ہائ
ہنڑ ساہ آونڑ وچ تنگیاں
پا سرما اکھ مستانی دا آیا ڈے کہ سر تے کنگیاں
خورشید توں موت منہوں موڑ گئ جدوں سجنڑاں زلفاں چھنڈیاں
شکر ہے دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی...
ورنہ پاکستان میں ہر طرف ٹھا ٹھا ہو رہی ہوتی..
😂😂😂😂😉😂😂
چلو سب بتاؤ wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں .
..
جس نے غلط بولا اس کو چماٹ پڑے گی😂
Zara soch k jawab den
آج میں نے بہت بڑا ریسرچ کیا ہے--😊😊😒😉
ہم چپل کے بغیر تو چل سکتے ہیں پر #چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی 😝😝😒
Yaseen sahab
آج میں نے بہت بڑا ریسرچ کیا ہے--😊😊😒😉
ہم چپل کے بغیر تو چل سکتے ہیں پر #چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی 😝😝😒
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں
وہ ہمیں کونسا گلاب جامن لگتے ہیں
😡😆😏😆😡
Yaseen sahab
😊😊8 حیرت انگیز باتیں 😎😎
1.امریکہ میں %95 لوگ دودھ نہیں پیتے۔
3.سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جاے تو 10 منٹ تک ہوا میں اُڑے گا۔
4.نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں۔
5.زیبرا ZEBRA کا دل نہیں ہوتا۔
6.بندر چائنیز CHINESE زبان سمجھ سکتا ہے۔
7.ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں۔
8.یہ سب باتیں سرا سر غلط ہیں
بور ہو رہا تھا توسوچا آپ لوگوں کا تهوڑا بیڑا غرق کر دوں😂
غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ 😂😂#pgl😜😬
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain