فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو😁😁
حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے🥰😍
کبھی سوچا ہے M سیدھا سیدھا اور W الٹا کیوں لکھتے ہیں
کیونکہ مین (آدمی) سیدھا سوچتے ہیں اور وومین (عورتیں) الٹا
اس کا جیتا جاگتا واقعہ میرے ساتھ ہوا۔ میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا۔ اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لیے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی۔ میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا:
پہلا یا دوسرا؟
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی:
میرا نہیں ہے۔ پھوپھو ہوں اس کی۔
.....................
😳😳😳🤣🤣
تم مجھ سے باتیں کیا کرو___؟؟؟
میں باتوں میں آ جاتا ہوں
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
꧁🙏🏻صاحب 💌꧂
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
برابری کے حقوق مانگنے والیوں 😃
کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رک بوتل پی سکتی ہو
کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو
کیا تم ایک شٹگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو
کیا تم چوہے جیسے منہ والی لڑکیوں کو واہ بیوٹی فل کہہ سکتی ہو کیا تم لڑکوں کو لوڈ کروا سکتی ہو
کیا تم پینچر بائیک کی ٹینکی پر بیٹھ کر اس کو شیدے کی دکان تک پہنچا سکتی ہو
کیا تم بغیر آئینے کے تیار ہو سکتی ہو
بتاؤ اب 😀😍
جواب دو
کیا تم ٹینڈ کروا سکتی ہو 😃😃
ایک لڑکی کہہ رھی تھی تمھاری اوقات کیا ھے😕؟
میں نے جواب دیا
ھمارا ٹماٹر🍅 کا کاروبار ھے
تب سے نمبر مانگ رہہی ھے 😍🙈🙈😁😁
*خان صاحب آپ نے 8 روپے یونٹ پر بجلی کا بل پھاڑنے کا حکم دیا تھا*
اب پورے 18 روپے یونٹ ہے
اجازت ڈیو تاں کھمبے پٹ سٹوں 🤔
کتاب عشق سے ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈو.
'اے مفتی'
کیا اس موسم میں اپنے محبوب سے دور رہنا جائز ھے؟
Yaseen sahab
تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا...!
-🍁
Yaseen sahab
🍃 *نصیحت*🍃
*خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے.....!!!!*🍂
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
❤
کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے✌
🔥✌
❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے۔*
Yaseen sahab
جان دے سکتے ہين ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے...!!
. "_❤_"
غریب لوگ ہے ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی .....!!
🌷yaseen sahab
ᗩᔕᔕᒪᗩᗰ O ᗩᒪIKᑌᗰ
🇬 🇴 🇴 🇩 🇲 🇴 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬
乇 ν є я у σ η є
Allah ap ko apni hifzo amaan men rhky
Subha bakhair
✌(⊙ө⊙)☞ [ yasssn sahab ] ✌(⊙ө⊙)☞
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*
🔖 *08 جمادی الاول 1441ھ* 💎
🔖 *04 جنوری 2020ء* 💎
🔖 *20 پوہ 2076ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🔥 *غلط بات منسوب کرنے والا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص گھڑ کر میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی ہے تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -34»
ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤
I know am verry funny
But every thing is not fun
Yaseen sahab
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain