السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹 اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹 آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کسی فقیر کے پاس ایک روٹی ہوتی ہے تو وہ آدھی روٹی خود کھاتا ہے اور آدھی کسی غریب کو دے دیتا ہے لیکن اگر بادشاہ کے پاس ایک ملک ہوتا ہے تو وہ ایک اور ملک چاہتا ہے۔
رونے سے نہیں حاصل کچھ اے دل سودائی آنکھوں کی بھی بربادی ، دامن کی بھی رسوائی ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں اِس پَار بھی تنہائی ، اُس پَار بھی تنہائی