بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کا ہمیں یہ شوق ہے کیا آستیں بھگونے کا
آ کے دیکھے جو کسی صبح وہ تکیہ میرا جو سمجھتا ہے مجھے رونا نہیں آتا
اب کی بار اس کا حذف میری اناتھی
سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔
ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟.
Missing u😭
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو
مکمل کر گیا عشق میرا۔
ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔
آساں شاکر دکھ انج سانبھے
جیویں لال سانبھدیاں ماواں
درد اتنا کے ہر رگ میں ہے مہشر برپا
اور سکوں ایسا کے مر جانے کو جی چاہتا ہے
مختصراتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل
اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادردھے
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم
Right 💔💔💔
اس سے کہو مجھے وہ پتھر مارے وہ پتھر جو اس کے سینے میں ہے۔
Aahyeeeeeee 💔kmal kr dia .
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابو ں میں
اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟
???????? @ñß
میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے
لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔
💔💔💔
محبت محتا ج کہاں۔۔ حُسن اور جو انی کی۔
میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گی تمہیں۔goood evening
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے😢
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا😌
منانے کا رواج ہی نہیں ہیں تیری محفل میں روٹھ کے ہم جائیں بھی تو جائیں کہاں
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain