"__کردار سے بنائیں _معیارِ زندگی❤
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے🔥

سب ڈوبے ہوئے ہیں, کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں!

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں۔۔!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں۔۔!!🙂

ایک غزل دمادم والوں کے لیے
خوشیاں ملیں تمہیں قدم بہ قدم
اسی کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😁
اچھا دوسری غزل
چاہیں گیں تمہیں دلو جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!!😉😂
اچھا لاسٹ ٹائم😢😜
پلیز
پلیز
تمہارے تھے اور صدا تمہارے ہی رہیں گیں
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم۔😏🤧
🙃




ارادے جن کے پختہ ہو نظر جن کی سب پر ہو😀
دو چار لڑکیوں کے انکار سے وہ گھبرایا نہیں کرتے🙊
😜😛😛 Smajh rhy hona😛


