کیا ہوا تھک گئ ہو؟ نفس سے لڑتے لڑتے ہارنے لگ گئی ہو؟ مایوسی کا سامنا ہے؟ تو سنو! اب تو مایوس ہونے کا وقت نہیں اب تو لڑنے کا وقت ہے اپنے نفس سے جو شیطان کے بہکاوے میں آ جاتا ہے تمھیں واپس نہیں لوٹنا ان گناہ والی تاریک راہوں پہ دیکھو شیطان تمھیں اس تاریکی کو مزین کر کے دکھائے گا لیکن تم اس کے بہکاوے میں مت آنا ۔تم جانتی ہو نا ان تاریک راہوں پہ صرف وقتی سکون ہے صرف وقتی تسکین نفس ہے پھر وہی بے چینی وہی اندھیرا۔ تمھارا ہدایت کی راہ پر ہونا شیطان کو پسند نہیں کیونکہ وہ اللہ سے اس کے بندوں کو بھٹکانے کا وعدہ کر چکا ہے ۔وہ تمھیں مایوس کرے گا تمھارے دل میں طرح طرح کے وسوسے ڈالے گا لیکن تم نے مضبوط اور ثابت قدم رہنا ہے۔تم یاد رکھنا تم نے اپنے لیے نور جمع کرنا ہے ۔تم جانتی ہو نا ہم نے پل صراط سے گزرنا ہے وہاں بہت اندھیرا ہوگا ......
کبھی دن ہے دھندلے دھندلے کبھی دھوپ جیسی راتیں کوئی سر پھیرا ہی سمجھے یہ سر پھیری سی باتیں کئی تحفے اور دعائیں میں فضول بھیجتی ہوں اسکے طرف سے خود کو میں پھول بھیجتی ہوں عجیب سا نشہ ہے یہ نشہ نہیں اترتا🎵🎵🎵🎵 Can U guess this song???😛
یہ ضروری تو نہیں۔۔!! میں روز ہی ہر بات بھول جاؤں۔۔۔ میں روز ہی ہر غم میں مسکرادوں ۔۔ یہ ضروری تو نہیں۔۔!! جانے تم کب کس موڑ پہ ٹھہر جاو۔۔ اس آس پہ ہر راستے پر کروں انتظار۔۔ یہ ضروری تو نہیں۔۔!! اپنے راستوں کو تم میرے قدموں سے آشنا کرادو۔۔۔ صرف تمہارے چاہنے پر میں اسی منزل کو پاؤں۔۔ یہ ضروری تو نہیں۔۔!! Poetry👌👏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain