Damadam.pk
zainKaShif's posts | Damadam

zainKaShif's posts:

zainKaShif
 

کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیجئے۔۔ آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے🥀🔥

zainKaShif
 

🖤 صفر Today is 18
Its My black day...
This Day I lost My Baba...😑
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*
اللّٰه پاک میرے بابا کی مغفرت فرماۓ اُ نکی آخری آرام گاہ کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بناۓ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ آمین ثم آمین✨🤲🏻
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*
Just Say Aameen By Heart🌚🌼

zainKaShif
 

One of the best "Novel"
"دل سے نکلے ہیں جو لفظ"
"رائٹر:- "فرحت اشتیاق

zainKaShif
 

اللّٰه کے لیے ایک برائی چھوڑیں، وہ ہزار نعمتوں کی اچھائی آپ کے ساتھ جوڑ دے گا۔
وہ آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا۔
آپ بے یقینی چھوڑ دو، یقین تھام لو، اللّٰه اس یقین کو ام الیقین کرنے میں آپ کی مدد کرے گا، وہ کبھی آپ کو نا امید اور اداس نہیں رہنے گا۔
اللّٰه کے لیے چھوڑنا سیکھیں۔
وہ آپ کو اپنے ساتھ جوڑنا سکھا دے گا

zainKaShif
 

دل امید توڑا ہے کسی نے!
دل امید توڑا ہے کسی نے!
سہارا دے کہ چھوڑا کسی نے۔

Bitter Truth
z  : Bitter Truth - 
zainKaShif
 

بھاگتے لمحوں میں، ٹھہری ہوئی زندگی۔۔۔

zainKaShif
 

کچھ تعلق!!!
بہت گہرے ہونے کے باوجود اچانک ختم ہو جاتے ہیں

zainKaShif
 

ہم کتابوں میں رہنے والے لوگ تھے!
حقیقت کی دنیا میں آئے تو رو پڑے۔

zainKaShif
 

میں بالکل اُن پھولوں جیسی ہوں. 🌹
جس کے قریب لوگ صرف اسے توڑنے کی خاطر آتے ہیں🥀💔

zainKaShif
 

گندمی رنگت، سادہ سا حلیہ، یہ اداس آنکھیں 👀
ہم سے کوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے!! 🍂

zainKaShif
 

ہاں میں حساس دل لیے بہت! 🙂
عام سا چہرہ ہوں. 🙃

zainKaShif
 

اک سمندر کے شوق میں رقصاں -------ایک دریا کو دربدر دیکھا

zainKaShif
 

✨آپ میرے دل سے ہر وہ محبت نکال دے اللہ جی۔
جو آنکھوں کو تو اچھی لگتی ہے مگر میرے دل کو بیمار کر رہی ہے
میں پناہ چاہتی ہوں آپ کی۔ ہر اس جذبے سے جو بے کار ہے اور میری روح کے لئے بوجھ ہے 🖤

zainKaShif
 

تمام اہلیانِ اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک کل پہلا روزہ مبارک🍁

Sad Poetry image
z  : ... 🙃🐼🥀 ... - 
... 🙂🙃 ...
z  : ... 🙂🙃 ... - 
Memes & Satire image
z  : ...😁😕😌 - 
... ☺🙂 ...
z  : ... ☺🙂 ... - 
... Huh😏 ...
z  : ... Huh😏 ... -