اک سمندر کے شوق میں رقصاں -------ایک دریا کو دربدر دیکھا
✨آپ میرے دل سے ہر وہ محبت نکال دے اللہ جی۔
جو آنکھوں کو تو اچھی لگتی ہے مگر میرے دل کو بیمار کر رہی ہے
میں پناہ چاہتی ہوں آپ کی۔ ہر اس جذبے سے جو بے کار ہے اور میری روح کے لئے بوجھ ہے 🖤
تمام اہلیانِ اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک کل پہلا روزہ مبارک🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain