یہ زندگی ہے اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں...بہت سے لفظ سہنے پڑتے ہیں...بہت سارے لفظوں کے ایک سے زیادہ معنی ہوتے ہیں...لفظوں کو اکٹھا کر کے آپ انہیں سوچنے...اور سمجھنے میں بیٹھیں گے تو پھر زندگی نہیں گزار سکو گے...بھولنا سیکھ لیں سُکھی رہیں گے...!!!