*زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں، جب راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے🙃💯*
*مطلب بہت وزنی چیز ہے*
*جب نکل جاتا ہے تو رشتے بہت ہلکے ہو جاتے ہے* 😔🥺
*کوئی تعلق ہے گہرا_____ جو ختم نہیں ہوتا*
*ہم نے دیکھا ہے کئی بار ان سے کنارہ کر کے*
*👀🫀
*کاش کچھ دیر کے لیے مر سکتے*
*صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ کون کون روتا ہے* 🥀
کبھی فوت ہوئے ہو 🙄🙂
نہیں نہ 😔🧐
مجھ پر ہوکر دیکھو نہ😉🤭🫣🤪
*زندگی میں مشکل وقت کا آنا لازم ہے*
*تاکہ پتا چل سکھے کون ہمارا اپنا ہے اور کون پرایا۔۔۔۔*🫠
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کادل جیت سکیں لیکن✌🏻
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہوگا... ❤🔥
❣️❣️
ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊🥹😭😢