Damadam.pk
zainmalik's posts | Damadam

zainmalik's posts:

zainmalik
 

https://moneyeasily-ttn.top/80317356700402
اکاؤنٹ بنائیں اور حاصل کریں $25

zainmalik
 

*_کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے🥀_*
*_کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🌝_*

zainmalik
 

پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
😳😳🙈😏😏😑🤣🤣
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے

zainmalik
 

کُچھ سانپ نایاب تھے حیات سفر میں
نہ چاہتے ہوئے بھی آستین میں پالنے پڑے!✌️

" تجھ کو جانے کی اجازت ھے، مگر تیرے سوا, 😐
مسکــــــرانے کا میرے پاس سبب کوئی نہیں"..!!🖤
z  : " تجھ کو جانے کی اجازت ھے، مگر تیرے سوا, 😐 مسکــــــرانے کا میرے پاس سبب - 
Beshak ❤️❤️❤️
z  : Beshak ❤️❤️❤️ - 
zainmalik
 

نہ اپنے ساتھ ہوں نہ تیرے پاس ہوں
میں گزشتہ دنوں سے یوہی اداس ہوں😷💔

zainmalik
 

تجھے ترس کیوں نہیں آتا میرے ساتھ یوں
بے رخی کرکے🥀🖤

zainmalik
 

💔کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں💔
💔💔Malik g💔💔
💔 اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں💔

zainmalik
 

جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣

zainmalik
 

دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں
ایسے اک شخص کو ہم نے دلدار بنا رکھا ہے 🖤

zainmalik
 

https://youtube.com/shorts/hBo8HDXf1yQ?feature=share Mari ak friend ka channel hy sb subscribe kr dain

zainmalik
 

*💯بعض اوقات ہمیـــــــــں ... خاموش رہنا پڑتا ہے ... کیونکہ ہمارے الفاظ ... یہ بتا نہیـــــــــں سکتے ... کہ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے ..........!!!*

zainmalik
 

ہمارا ذکر بھی ہونا چاہیے۔۔۔
ہیر راجھا --- أخر کب تک♥

zainmalik
 

ہم اچھے دوست بھی بن سکتے تھے
ہمیں اکسایا گیا تھا محبت پر♥️💫

zainmalik
 

یہ ستم بھی کچھ کم نہیں کہ تیرے ہوتے ہوئے بھی...
مجھے لگا ہے کہ میرا کوئی نہیں😔💔👀

zainmalik
 

عورت ایک تصویر کی مانند ہے
اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا🌼🧡

zainmalik
 

" اِس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا کہ ؛ آپ آنکھیں بند کر کے کِسی اور کی موجودگی کو محسوس کریں اور آنکھیں کھولنے پر آپ کے پہلُو میں کوئی اور شخص ہو... 💔💔

zainmalik
 

✨❤ ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔......
♥✨❤

zainmalik
 

وہ آج بھی مجھے پل بھر میں۔🥀
اداس کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔🤕
🥺🎧