Damadam.pk
zainmalik's posts | Damadam

zainmalik's posts:

zainmalik
 

🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️😕

zainmalik
 

محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں
مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ
مگر میں، میں تو شاید مر چکا ہوں💔😔

zainmalik
 

اتنا میسر ہی نہ ہونا کسی کو کہ رد کر دیئے جاؤ لوگ چاہتوں کا مزاق اُڑا دیتے ہیں لوگ کوئی لاج نہیں رکھتے جب اُن کا جی بھر جائے

zainmalik
 

کبھی ہم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو
کیا پتا آج ہم ترس رہے ہیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ

zainmalik
 

*دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*
*اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ*

zainmalik
 

تجھے اپنا بنانے کی ضد بھی تو میں نے کی تھی🔥
تیرا ذلیل کرنا اور قدر نہ کرناحق بنتا ہے🖤❤️😔

Right ❤️❤️❤️😔😔😔
z  : Right ❤️❤️❤️😔😔😔 - 
zainmalik
 

.
اسے خاموشیاں پسند تھیں۔۔۔۔۔
سو ہم نے کفن اوڑھ لیا۔۔۔🥀😥

zainmalik
 
zainmalik
 

٫بھروسہ٫ دُعا ٫وفا ٫خواب ٫من ٫محبت٫💞💓💞
٫کتنے ناموں میں ٫سمٹے ٫ہو٫ صرف٫ ایک٫ تُم٫😊🥀🍁
🍁

zainmalik
 

❤️❤️❤️

zainmalik
 
zainmalik
 

user died

zainmalik
 

*غلط فہمی تھی 🥀*
*کہ اپنے بہت ہیں 🖤😔*

zainmalik
 

*چونا نمبر 01😂*
*میں تم سے اس لیے زیادہ بات نہیں کرتی کہ تمہیں میری عادت نہ ہو جائے😅*
*•||•_______•||•💙🌸🔐*
*🇵🇰👉🏿ᴹᴿ᭄ᴀᴋ🥀🌚🖤.*

zainmalik
 

اک خواہش ہے کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں"🙂🌸🥀

zainmalik
 

Allah Hafiz i leave dd

Sad Poetry image
z  : تجھےکیا لگا بددعا دینگے تجھے تجھے تجھ ساملے یہ دعا دیتےہیں - 
zainmalik
 

️•||•═════•═════•||• ️
جو لوگ کسی کے خلوص کی قدر نہیـــــــــں کرتے ... ♥️
وہ لوگ ساری زندگی
مُخلص لوگوں کو ترستے ہیــــــــں .........🍂
🦋🔥

zainmalik
 

اگر کسی نے "دیکھنا ھے تو پیار سے دیکھو😍😍😉🙈🙈🙈
غصے سے تو مجھے ، گھر والے بھی دیکھتے ہیں😔 😂🙈
❤️ 🙃 😁