*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔😔
🖤🐼
*کہا بھی تھا*❣️
*مجھے سب چھوڑ جاتے ہیں* 💛
*مگر تم تو ساتھ دیتے"*💔
بیوی گول گپے کھا رہی تھی😍
20 سے 25 کھا لیے ہونگے 😋
پھر اس نے شوہر سے پوچھا 10 اور کھا لوں 🙄
شوہر بولا "کھا لے ناگن" کھا لے 😏
بیوی نے غصے میں پلیٹ پھینک دی اور بولی ناگن کس کو بولا 😠
تبھی شوہر 😳
ارے بیگم میں نے کہا "_ نہ_ گن " نہ_ گن " کھا لے 🤣🤣
کھبی کھبی زندہ ہونے کے باوجود
ہمارے اندر زندگی ختم ہو جاتی ہے💔🥀

ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے.♡
.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍
*مار دیتے ہیں کبھی کبھی خود کے ہی انتخاب۔۔
leave dd Allah Hafiz khush rahin

ہونے یا نہ ہونے سے کیا ہوتا ہے لوگ تو جزباتوں سے کھیل جاتے ہیں نا
😞😞😞😞😞😞😞

