یہ نرم لہجہ، یہ پیاری باتیں تیرے لیے ہیں
ہم ہر کسی سے اس طرح بات نہیں کرتے😌❤️
😌😌❤️
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔
..
......


ہم نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رے ،💔
کسی کے پاس ٹوٹا ہوا دل ہے💔💔
ہم آپس میں جوڑ لیں, 💔+💔=❤️
🙈🙈😜😜😜😜
کبھی سکون تھا محبت کے نام میں۔۔۔ اب میں محبت کے ذکر پر بات بدل دیتا ہوں🙂💔💔
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
💔💘لوگ جدا ہوئے اور بھی لیکن 😊
ایک تیرا جدا ہونا مجھ کو ویران کر گیا🙂
دعا کیجیئے میں رو پڑوں
"صاحب"
دل ضبط سے کہیں پھٹ نہ جائے💔
💔😞🥀
-" سنو پیاری لڑکی!
تم اک پری کی مانند ہو اللّهَ تمہیں درندوں سے محفوظ رکھے_"😊❤️

تیری الفت کی قسم اگر تجھے دینا ہوتا دھوکہ
تو یوں تیری یاد میں
رات بھر رویا نہ کرتے
*شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں..*
*جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔*
🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]|
" کِسی کِتاب میں رکھی نِشانیوں کی طرح ، جہاں وہ چھوڑ گیا تھا وہیں پڑے ہُوئے 🥀🍃ہیں
اُمید
آدھی زندگی ہیں اور
مایوسی
آدھی موت ،
حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں 💯 💔
مُحسِــّْ͢ــن تِیـــّْ͢ــری بستــّْ͢ــی مِیــؔـں اَداڪَار بُہــّْ͢ــت ہَیــّْ͢ــں💯
☺️
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی،
کوئی چھوڑکے شیش محل چلیا.
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ،
کوئی ریت گرم تےتھل چلیا.
کوئی بھل گیا مقصد آون دا،
کوئی کرکے مقصدحل چلیا.
اتھےھرکوئی "فرید" مسافر اے،
کوئی اج چلیاکوئی كل چليا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain