Damadam.pk
zala33's posts | Damadam

★ zala33's posts:

zala33
 ★ 

تمہارے بعد بڑا "فرق" آگیا ہم میں تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم😊🥀 تعلقات میں "شرطیں" کبھی نہیں رکھی کبھی کسی کیلئے "مسلئہ" نہیں ہوئے ہم

Sad Poetry image
z  ★ : سے اندھیرے میں غائب رخصت ہوا تو ہاتھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی - 
zala33
 ★ 

ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے
انتظار کرنا واجب ہے مجھ پر

zala33
 ★ 

نمی دے کر جو مٹی کو مسلسل گوندھتے ہو تم
بتاؤ کیا بناؤ گے؟؟؟
کوئی کوزه ، کوئی مورت یا پھر محبوب کی صورت؟
سخن ور ہو
کہو تو مشورہ اک دوں۔۔!!
یہ گھاٹے کا ہی سودا ہے یہاں مٹی کی مورت کی اگر آ نکھیں بناؤ گے
تمھیں آنکھیں دکھائے گی
تراشو گے زبان اسکی تو ترشی جھیل پاؤ گے ؟؟؟؟
اگر جو دل بنایا تو ہزاروں خواہشیں بن کر
تمھیں تم سے ہی مانگے گی
عطائے خلعت احمر اسے خود سر بنائے گی
وہاں اپنی محبت کا جو نادر تاج پہنایا
خدا خود کو ہی سمجھے گی
ابھی بھی وقت ہے مانو ،
ارادہ ملتوی کر دو
اسے مٹی ہی رہنے دو۔۔!!

Sad Poetry image
z  ★ : Post by me - 
Islamic Quotes image
z  ★ : ...post caption....? - 
Islamic Quotes image
z  ★ : Muharram ulaharam - 
zala33
 ★ 

سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہیں کہ
آپ ناراض ہیں

zala33
 ★ 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم۔❣️
مل جاۓ وفادار تو اک شخص بہت ہے🥀

Sad Poetry image
z  ★ : ....😑😑😑😑.... - 
zala33
 ★ 

وقت ازالہ نہ کر سکا جن کا لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں۔
💔

zala33
 ★ 

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
احمد فراز

zala33
 ★ 

اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
احمد فراز ⁦

zala33
 ★ 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ، دیکھ لو میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے وہ جاتے جاتے کہہ گئے، اوقات دیکھ لو.

Life Advice image
z  ★ : ....😑😑😑😑.... - 
zala33
 ★ 

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ھے پریشانیاں تو ہوتی ہیں۔ 💙💚 احمد فراز

zala33
 ★ 

main ny abhi post Dekha... madam leave Kia to follow karlyti mujy Kia pata tha tum parwaz Kar chuki. mujy laga mehfil Nahi aye hogi.