لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم۔❣️
مل جاۓ وفادار تو اک شخص بہت ہے🥀

وقت ازالہ نہ کر سکا جن کا لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں۔
💔
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
احمد فراز
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
احمد فراز
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ، دیکھ لو میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے وہ جاتے جاتے کہہ گئے، اوقات دیکھ لو.

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ھے پریشانیاں تو ہوتی ہیں۔ 💙💚 احمد فراز
main ny abhi post Dekha... madam leave Kia to follow karlyti mujy Kia pata tha tum parwaz Kar chuki. mujy laga mehfil Nahi aye hogi.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain