Damadam.pk
zalim_sherry-11's posts | Damadam

zalim_sherry-11's posts:

zalim_sherry-11
 

شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جو اپنی خوشی سے میری دوسری شادی کروائے۔۔دوسری شادی اس سے کروں گا جو میری تیسری شادی ہنسی خوشی کروائے😄
چوتھی شادی اس سے کروں گا جو کہے کہ میں آپ کو مزید شادی نہیں کرنے دوں گی😐😔😒😒
بس اتنا سا خواب ہے💁😒😒😒🙈
♥️♥️♥️♥️♥️

zalim_sherry-11
 

آپکی توجہ کی کمی ہے
ورنہ شخص میں بھی اچها ہوں

zalim_sherry-11
 

ALHAMDULILLAH ♥️

zalim_sherry-11
 

نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا
🖤

zalim_sherry-11
 

ہماری ادھوری شاعری___پڑھ کر بس
اتنا سا بولے وہ........!!
قلم چھین لو اس شاعر__سے اس کے
لفظ دل چیر دیتے ہیں!!
🖤

zalim_sherry-11
 

آپ کے قرب سے پہلے مجھے معلوم نہ تھا🤤🙄
زندگی اتنی دل کش بھی ہو سکتی ہے😍🤗
🖤

zalim_sherry-11
 

اب میں سارے جہاں میں ہوں بدنام
اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا
🖤

zalim_sherry-11
 

⁦❣️⁩⁦❣️⁩چاند تارے میرے بس میں نہیں⁦❣️⁩⁦❣️⁩
🌹مرشد🌹
⁦❣️⁩⁦❣️⁩خود کو لایا ہوں قبول کیجیے 🔥🔥

zalim_sherry-11
 

THE WORST EVER SNOWFALL OF MURREE 😐🥺🥺😔

zalim_sherry-11
 

mine fvrt : chorh dya wo raasta jiss raaste se tm thy guzre ✌️

zalim_sherry-11
 

your fvrt song ?

zalim_sherry-11
 

عظیم ترین بے عزتی ہوتی ہے جب آپ کسی کو ہاتھ اٹھا کر سلام کریں
😂😂😳
اور وہ کسی اور کی طرف دیکھ رہا ہو

zalim_sherry-11
 

*مانا کہ اس سال بھی شادی ہو نہیں سکتی میری*😣
*پھر بھی لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری*🤣😂

zalim_sherry-11
 

پہلے تعلیم___سے تم___موڑ دیئے___جاؤ گے۔!
پھر کسی__جرم سے _تم جوڑ دیئے_جاؤ گے۔!

zalim_sherry-11
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
*🌹~___ZaLiM..

zalim_sherry-11
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے عمر بھر میرا سامنا نہ ہو.........🥀 🙃🙃🙃🙃

zalim_sherry-11
 

staa pa di ki sa kar dy ta y skiii ka zaa y skam 🍸🍸🍸🍸
kha padi powe gama kha na dy khu khaa y skam 🍷🍷🥂

zalim_sherry-11
 

سوچا تھا چار شادیاں کروں گا
دو ماریں گی تو دو بچائیں گی
پر خواب میں کل دیکھا کہ دو پکڑی ہوئی تھی اور دو مار رہیں تھیں
😐😐😒

zalim_sherry-11
 

مجھے اپنی مستی میں مست رہنے دے
تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

zalim_sherry-11
 

rasha mosam lewany shve dy baarn dy ♥️