اب مجھے بہت اچھا لگتا ہے
جب کوٸی مجھے بُرا کہتا ہے.
🖤
ایک سائل کو میرے دِل کی ضرورت ہے مگر
ہائے گھر والے سخاوت نہیں کرنے دیتے...
😐
تجھ کو آتی ہے اگر کاری گری، سنگ تراش
میرا چہرہ، مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
😋
مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئی
صاحب نے جلدی کار کا شیشہ چڑھا لیا
🙄
تم کسی کے بھی نہیں ہو سکتے
میں نے تمہیں اپنا بنا کر د یکھا تھا
.
بگاڑلونگامیں خودکواس قدر
تم دیکھتےہی مرجاؤگی!!!
🖤🖤🖤🖤🖤
ھمارے بعد شامیں حسین بہت ھو گی
ھمارے بعد مگر.. دِل♥️ نہیں لگے گا تیرا 🍁🍂
in ki bhool hai k hm aghaaz e guftagu kare gy 😎
hm khud se rooth jaay too barso khamosh rehty hai ❤️
نہیں دیکھا ابھی تم نے میری تنہائی کا منظر
کہ اپنے آپ سے میرا الجھنا بھی نہیں دیکھا
ابھی تم نے تمہارے بن میری حالت نہیں دیکھی
ابھی تم نے میرا غم میں بلکنا بھی نہیں دیکھا
*یہ جو پَتھر کے ہو گئے ہیں لوگ*
*اپنے حصے کا رو چکے ہونگے*🖤
ضمیر بیچ کر شہرت پانے والوں
تمہارے عروج سے ہمارا زوال اچھا ہے
✌️✌️✌️
کانٹوں جیسی تعبیریں تھیں..!!
پھولوں جیسے خواب..!!
تُجھے یوں سمیٹ کے رکھوں میں خود میں
تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں!!
🙃🙃
jeeney k sawalo mai ♥️
yu pyaar ka rang bharna ♥️
k lafzo se phur kuch bhi 🌹
mushkil ho bayaa krna 🙊🙈
Good_Night...!
رشتا بنایا ہے تو نبھائیں گے بھی
روز تم سے لڑیں گے بھی اور منائیں گے بھی
♥️♥️
خموشی میری معنی خیز تھی اے آرزو کتنی
کہ جس نے جیسا چاہا ویسا افسانہ بنا ڈالا
فکرِ ایجاد میں گم ہوں مجھے غافل نہ سمجھ
اک نئے طرز سے ایجاد کروں گا __تم کو !
♥️♥️♥️
میں خود بھی ہوں...!!
اپنے پیچھے پڑا ہوا...!
میرا شمار بھی...
میرے دشمنوں میں ہے...!!
مجھ سے میرے مزاج کی وجہ نہ پوچھیے 😒🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain