Damadam.pk
zalim_sherry-11's posts | Damadam

zalim_sherry-11's posts:

zalim_sherry-11
 

اس خــوشی سـے دور رہـو جـو کل غم کا کانٹــا بن کر تمہیں تکلیــف دے🥀😊

zalim_sherry-11
 

🌹🌹🌹🌹

zalim_sherry-11
 

Thank_you 🌹

zalim_sherry-11
 

Log_out 🙃

zalim_sherry-11
 

تم چھوڑ بھی سکتے ہو مجھے اور نہیں بھی
اس بات کا سر تو ہے مگر پیر نہیں ہے
🤍🖤🤍

zalim_sherry-11
 

اک غیر نے لکھا ہے کہ تو غیر نہیں ہے
لگتا ہے کہ اس بار میری خیر نہیں ہے
🖤🤍🖤

zalim_sherry-11
 

میں ہوں بھی، اور نہیں بھی، عجیب بات ہے
یہ کیسا جبر ہے، میں کس کے اختیار میں ہوں؟

zalim_sherry-11
 

تیرے جانے کا اثر کُچھ ایسا ہوا ہے مجھ پر
تُجھے ڈھونڈتے ڈھونڈتے میں نے خود کو پا لیا
♥️🖤🤍🤍🖤♥️

zalim_sherry-11
 

سوچیں نہ مجھ کو یوں کہ میسر نہیں ہوں میں
میں آپ کے معیار سے آگے کی بات ہوں
🤍🖤

zalim_sherry-11
 

مجھ کو زخمی کر نہیں سکتا کوئی دست ستم۔۔
میں ندی کا چاند ہوں ــــ پتھر نہیں لگتا مجھے
♥️

zalim_sherry-11
 

پہلو میں نہیں ہیں، تو کیا ہوا..... ❤
رہتے ہیں کچھ لوگ دعاؤں میں عمر بھر..❤
❤️🤟💯✍️🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂

zalim_sherry-11
 

ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا 🥀🍁-
😂😂😂 lolx

zalim_sherry-11
 

یا تو ہماری قـوتِ برداشت بڑھ گئی
یا تم میں زخـم دینے کے وہ گُن نہیں رہے

zalim_sherry-11
 

Da za che sarwahaly barhawaly daase grzam 💔💔
da mapase da chaa da khule kheere dy qalandara ♥️

zalim_sherry-11
 

Aaj mere Dil♥️ ka Dimagh khrab ho gaya hai 😣🤫😔😑

zalim_sherry-11
 

بہت ملے گے تمہیں ادب و آداب والے
پر یاد آئیں گی تمہیں بد تمیزیاں میری
🖤

zalim_sherry-11
 

اندر کوئی جھانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا ۔۔۔۔
💔💔💔💔

zalim_sherry-11
 

ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﺑﮍﺍ ﻓﺮﻕ ﺍٓ ﮔﯿﺎ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺧﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ
ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻃﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ
🖤

zalim_sherry-11
 

maa bear skaly yara 😍😍
laali paan khwarhaly dy 😋😋

zalim_sherry-11
 

Is Zamany ma EmaanDaar sirf wohi ha jis ki Be_imaani pkri na jae🙂🙂🍁🍁