💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🖤
🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں
😜
ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﻮﻣﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮔﺎﻟﻮﮞ ﭘﮧ 😘
ﺍﺏ ﻭﮦ ﺭﻭﺯ ﺿﺪ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﺘﺎﺅ😁😜
assalam o alaikum ♥️
subah bakhair 🌹
JUMMAH MUBARAK 🌹🌹🌹🌹
کُچھ تو ہی میرے درد کا مفہوم سمجھ لے
یہ ہنستا ہوا چہرہ تو زمانے کے لئے ہے
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں۔۔
میں اچانک یوں ہی خاموش ہو جاؤ۔۔
-ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر
=
=
آئینے کو ہمیشہ گُمراہ ہی رکھا ہے۔💔
جو مزہ طلب میں ہے
وہ حاصل میں کہاں
ہزار جذبوں سے معتبر ہے..🥀
اداس آنکھوں سے مسکرانا🔥
اتنا سوچا نہ کیجئے مجھ کو
آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں....
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯


تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں
دلِ بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
Leaving damadam ✌
jiska mai ne dil dukhaya ho ya meri waja se kisi ko koi takleef pohunchi ho un sab se mai maafi chaahta hu ...ho sake to mujhy maaf kr dena...🙏🙏🙏
😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
ہم جو پھیر لیں "نظریں"🔥
تمہیں پھر کون دیکھے گا؟😏
#ZaLiM
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آئينہ ہے دکھائيں کیا؟
کیا کر لو گی
اگر #کلائی پکڑ لوں #تمہاری🙊😯😯🥴🥴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain