Damadam.pk
zara423's posts | Damadam

zara423's posts:

zara423
 

Immortal longings~

zara423
 

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

zara423
 

نمی دے کر جو مٹی کو
مسلسل گوندھتے ہو تم
بتاؤ کیا بناؤ گے
کوئی کوزہ کوئی مورت یا پھر محبوب کی صورت
سخنور ہوں کہو تو مشورہ اک دوں
یہ گھاٹے کا ہی سودا ہے
یہاں مٹی کی مورت کی اگر آنکھیں بناؤ گے
تمہیں آنکھیں دکھائے گی
تراشو گے زبان اس کی تو ترشی جھیل پاؤ گے
اگر جو دل بنایا تو ہزاروں خواہشیں بن کر تمہیں تم سے ہی مانگے گی
عطائے خلعت احمر اسے خود سر بنا دے گی
وہاں اپنی محبت کا جو نادر تاج پہنایا
خدا خود کو ہی سمجھے گی
ابھی بھی وقت ہے مانو
ارادہ ملتوی کر دو
اسے مٹی ہی رہنے دو
اسے مٹی ہی رہنے دو

zara423
 

اب تیرا کھیل، کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھ
خود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں

zara423
 

وہ جو ایک سفر کا جنون تھا، وہ جو منزلوں کی تلاش تھی

zara423
 

کہ زما پہ سر کئ ستا فکر کول گناہ دہ
پوھہ شہ چہ ھرہ شپہ گناہ کئ ڈوب یم

zara423
 

On the days when the sky wear the darkest shade,
there comes a monster with the resemblance of your face,
carrying a pitchfork made out of hatred,
waiting to devour those,
who intend to take over the space
which I reserved for your return.
##

zara423
 

Somewhere between overly emotional and emotionless.

zara423
 

دہ مستئ دہ دمرہ ڈک زڑہ، بس پیدا وؤ وسوسو لہ؟

zara423
 

like a rainbow to a grey sky

zara423
 

The irony of fate~

zara423
 

Ask those who wait
how long one second is

zara423
 

تصویرونہ لکہ فریم کی
خلک ٹول دننہ مڑہ دیئ

zara423
 

Sometimes I wonder I don't have enough mercy left in me, but then you say you are sorry and I fish out another one just like that.

zara423
 

زہ چہ لگ سیل اوکڑو، برہ آسمان تہ زو
دہ دی تیارئ لہ کورہ، دہ نور جھان تہ زو

zara423
 

Flashbacks

zara423
 

Hearts don't break, they just shatter beautifully.

zara423
 

You became everything which I was terrified of~

zara423
 

کاش چی لیونی وی چی دہ غم دہ بل پہ سر وی
روک دی اوخیارتوب شی دہ دنیا غمونو اوخوڑو

zara423
 

"Sometimes I'm the melody,
sometimes I'm the silence,
today I'm just a fleeting note,
lost in my own echoes..."