Damadam.pk
zara423's posts | Damadam

zara423's posts:

zara423
 

Today the forest is dark...the trees are sad and all the butterflies have broken wings...

zara423
 

Destiny disguised as happenstance~

zara423
 

یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں
دل مایوس کو مانوس تمنا نہ بنا

zara423
 

It's not you that I am trying to prove wrong,
it's myself.

zara423
 

Recognize that unlearning is the highest form of learning.
~RUMI

zara423
 

Flowers mistake you for sun,
and who could blame them?
You are golden.

zara423
 

چمن میں رہنے والوں سے تو ہم صحرا نشین اچھے
بہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی

zara423
 

~کلہ خپل زان کلہ آسمان تہ گورم

zara423
 

The moon knows

zara423
 

کلہ کلہ تانہ ربہ دہ وڑو پہ شان گیلے
کلہ تود جوندے امید کلہ سوی اسویلے

zara423
 

The exchange of a glance, a nod of the head, a smile, a shrug of a shoulder...

zara423
 

!!تم ہار کے دل اپنا مری جیت امر کر دو

zara423
 

This labyrinth of thoughts

zara423
 

اگر لفافے پہ لکھ دیں، "ملے یہ ملکہ کو"
تو خط اسی کو تھمائیں، وہ اتنا دلکش ہے
عقیق، لولو و مرجان، ہیرے، لعلِ یمن
اسی میں سب نظر آئیں، وہ اتنا دلکش ہے
گلاب، چمپا کلی، یاسمین، گیندا، کنول
اسے ادا سے لبھائیں، وہ اتنا دلکش ہے
ستارے توڑ کے لانے کی کیا ضرورت ہے
ستارے دوڑ کے آئیں، وہ اتنا دلکش ہے
جفا پہ اس کی فدا کر دوں سوچے سمجھے بغیر
ہزاروں، لاکھوں وفائیں، وہ اتنا دلکش ہے
تمام آئینے حیرت میں غرق سوچتے ہیں
اسے یہ کیسے بتائیں، وہ اتنا دلکش ہے
زبان وصف سے عاجز، حروف مفلس تر
قلم گھسیٹ نہ پائیں، وہ اتنا دلکش ہے
طلسمِ حسن ہے موجود لفظوں سے افضل
لغت جدید بنائیں، وہ اتنا دلکش ہے
صنم کی تجھ کو قسم قیس روک دے یہ غزل
رفیق مر ہی نہ جائیں، وہ اتنا دلکش ہے

zara423
 

ادائیں حشر جگائیں، وہ اتنا دلکش ہے
خیال حرف نہ پائیں، وہ اتنا دلکش ہے
حسین پریاں چلیں ساتھ کر کے "سترہ" سنگھار
اسے نظر سے بچائیں، وہ اتنا دلکش ہے
وہ پنکھڑی پہ اگر چلتے چلتے تھک جائے
تو پریاں پیر دبائیں، وہ اتنا دلکش ہے
اداس غنچوں نے جاں کی امان پا کے کہا
یہ لب سے تتلی اڑائیں، وہ اتنا دلکش ہے
چمن کو جائے تو دس لاکھ نرگسی غنچے
زمیں پہ پلکیں بچھائیں، وہ اتنا دلکش ہے

zara423
 

اکاروس نہ بنو، اکاروس سے دور رہو
(Icarus)

zara423
 

دہ مینئ خیال دہ تھمتونو پہ باران اخلہ
کہ دنیا دوہ ڈلئ شوہ ڈلہ دہ جانان اخلہ
پہ سوداگانو کی دہ زڑونو گٹئ چا کڑی دی
دہ زینئ زینئ سوداگانی دہ تاوان اخلہ

zara423
 

Immortal longings~

zara423
 

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

zara423
 

نمی دے کر جو مٹی کو
مسلسل گوندھتے ہو تم
بتاؤ کیا بناؤ گے
کوئی کوزہ کوئی مورت یا پھر محبوب کی صورت
سخنور ہوں کہو تو مشورہ اک دوں
یہ گھاٹے کا ہی سودا ہے
یہاں مٹی کی مورت کی اگر آنکھیں بناؤ گے
تمہیں آنکھیں دکھائے گی
تراشو گے زبان اس کی تو ترشی جھیل پاؤ گے
اگر جو دل بنایا تو ہزاروں خواہشیں بن کر تمہیں تم سے ہی مانگے گی
عطائے خلعت احمر اسے خود سر بنا دے گی
وہاں اپنی محبت کا جو نادر تاج پہنایا
خدا خود کو ہی سمجھے گی
ابھی بھی وقت ہے مانو
ارادہ ملتوی کر دو
اسے مٹی ہی رہنے دو
اسے مٹی ہی رہنے دو