Damadam.pk
zareesha786's posts | Damadam

zareesha786's posts:

zareesha786
 

لوگ مجھے جاننے کے بعد
لگتی آپ تیز ہو لیکن آپ بہت معصوم ہو😊☺

zareesha786
 

روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتی ہوں🙇

zareesha786
 

سب ایک دوسرے کو دل دے رہے ہیں
کوئی ہمیں گردہ دے دیں ہم نے آئی فون لینا ہے
یہ چلتا نہیں 😉😉😄😄😄

zareesha786
 

ہمیں دو چیزیں اچھی لگتی ہے
ایک لہجہ نرم
دوسرا چائے گرم☕☕☕

zareesha786
 

ہم اصول پٹھانوں کی طرح کڑک رکھتی ہے
لیکن لہجہ نرم رکھتی ہے😎

zareesha786
 

ہم سے باتیں کرکے دیکھو
تم نے اپنا سر نا پیٹ لیا تو کہنا😉😉

zareesha786
 

تسکیں جاں ہے وہ ہمارے لیے
ارے جناب
ہم نے محبوب کی نہیں چائے کی بات کی ہے☕☕☕☕

zareesha786
 

میں پیاری تھی ،،پیاری ہوں اور ہمیشہ رہوگئ
فکر تو وہ کرئے جو ہر ہفتے پارلر جاتے ہیں 😄😉

zareesha786
 

دنیا کی ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے
مگر مجال ہے جو موبائل سے دل اٹھ جائے😉😄

zareesha786
 

جب جب مجھے لگتا ہے میں میچور ہوگئ ہوں
تب تب مجھے بچوں کے ہاتھ میں پاپڑ نظر آجاتے ہیں 😄

zareesha786
 

جہاں مجھے خطرہ محسوس ہونے لگے
میں وہاں بھائی بول دیتی ہوں ٹھا کرکے

zareesha786
 

جو برتن دھو سکتی ہے
وہ کسی کو بھی دھو سکتی ہے
لہذا احتیاط کرئے😉

zareesha786
 

ایسے ہی سنگل نہیں ہوں
مرشد
کسی نے جادو ٹونہ کروا رکھا ہے😯

zareesha786
 

زندگی نے بہت کچھ سکھایا
لیکن میں بھول گئ😉

zareesha786
 

میرے ناز شہزادیوں والے ہیں
کیونکہ کہ میرے بھائی اٹھاتے ہیں👸

zareesha786
 

ہم سنگل لوگ ہے
صاحب
ہمارے آنلائن آنے کا مقصد
صرف پیکج کے پیسے پورے کرنا ہے😉

zareesha786
 

سرخ آنکھیں جو تیری دیکھی
ہوگیا eyes infection👀

zareesha786
 

نہ جانے کہاں گئ وہ رونقیں
جو خود سے ہوا کرتی تھی😑

zareesha786
 

یہ دوپہر والی نیند اگر رات کو آجائیں
تو زندگی کے آدھے مسئلے سیٹ ہو جائیں🙇

zareesha786
 

میں رابطے بھی رکھتی ہوں اور راستے بھی رکھتی ہوں
میں سب سے ملتی بھی ہوں اور فاصلے بھی رکھتی ہوں🙇