لوگ خوش Singal کسی نے پوچھا:تم
کیسے رہ لیتے ہو
والوں کو روتا Relationshipمیں: تم
دیکھ کر😉😄
سادگی میں بھی اعلی انداز رکھتی ہوں
حالات جیسے بھی ہو مسکراہٹ برقرار رکھتی ہوں👸
شکر ہے خیالوں کے سکرین شاٹ نہیں ہوتے
ورنہ رشتہ داروں نے مجھے کچا چبا جانا تھا😉😄
لوگ کہتے ہیں لڑکیاں ماں باپ کے گھر میں مہمان ہوتی ہیں
تو مہمانوں سے کوئی اتنا کام کرواتا ہے😡
اتنا کر لیتی ہوں کہ Imagine
🙆میں دل نہیں لگتا Reality پھر
میں خود کو اپنا مانتی ہوں
کیونکہ یہ دنیا کیسی ہے یہ میں اچھے سے جانتی ہوں👀
خود کو سب سے بہتر سمجھ لینا ایک ایسی بیماری ہے جو کسی قابل نہیں چھوڑتی🙅
میں اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتی ہوں نگاہیں
میں گزری ہوئی شب کا ماتم نہیں کرتی🌝
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کدو
کڑیاں ساریاں سوہنیاں😇
تے منڈے سارے ڈڈو😄😄
کیسی کو اچھی لگتی ہوں کیسی کو بری لگتی ہوں
دراصل جو جیسا ہے اسے ویسی لگتی ہوں😞
No ex
No next
خود سے پیار کرئے
Singal is the best👧
دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا
ایک مجھے پانے کی دوسرا مجھے پٹانے کی😎
آج دل کر رہا تھا کوئی گہری بات لکھوں
پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے😉
پوچھتے ہے لوگ میرے سفید ہاتھوں کا راز
انھیں بتا دو
کہ لڑکی روزانہ ڈھیروں برتن دھوتی ہے🙇
جن کے پاس ہے شونا مونا
ان کی لائف میں ہے بس رونا دھونا😄😄
لائف میں تھوڑا ایڈوینچر لائیں
میری فیس بک ایڈی ڈھونڈ کر دکھائیں😉
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لیے
ٹائپ کرئے
اپنا نام
اپنے محبوب/محبوبہ کا نام
اور سینڈ کر دے اپنے ابو کے نمبر پر😉
پاکستان وہ واحد ملک ہے
جس میں لڑکا بغیر آپریشن کے ایک دل کئ لڑکیوں کو دے سکتا ہے😄
ہماری لائف میں نہ شونا نہ مونا
بس برتن دھونا کپڑے دھونا اور پھر برتن دھونا😟
ہم سنگل لوگوں کے بھی مزے ہیں
پوسٹیں کرتے جاو آگے بڑھتے جاو😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain