Damadam.pk
zareesha786's posts | Damadam

zareesha786's posts:

zareesha786
 

ہم سنگل لوگ ہے جناب ہم نہ کسی کے دل میں آتے ہیں نہ دماغ میں
ہم کھاتے ہیں،،،پیتے ہیں، ،،،موبائل چلاتے ہیں اور سو جاتے ہیں😎

zareesha786
 

پہلے میں بہت شریف تھی
اب بھی شریف ہی ہوں
میں کونسا کسی کے بھائی کو بھگا لے گئ ہوں😉

zareesha786
 

اچھی بھلی گول روٹی بن جاتی ہے
لیکن پتہ نہیں توئے پر جاتے ہی فالج کا اٹیک ہوجاتا ہے اسے😄

zareesha786
 

ہمیں ناز ہے اپنی تربیت پر
ہم غصے میں بھی بات کرنے کی تمیز نہیں بھولتے👸

zareesha786
 

میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں خود سے اتنے سوال کرتی ہوں 🙇

zareesha786
 

رشتےداروں کو نکال کے
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہے🍃

zareesha786
 

مرشد ہمارے پاس ایک موبائل ہے
مرشد وہ بھی سب کو زہر لگتا ہے😐

zareesha786
 

سارا سال سوئی ہوئی قوم آج اٹھ کر کہہ رہی ہیں ہم زندہ قوم ہے🙅

zareesha786
 

اس وقت قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی
آج اس ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے
Happy Independence day💚

zareesha786
 

لائف لائن تو دور کی بات
میری تو لائف ہی لائن پر نہیں😉

zareesha786
 

موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں
1:آٹا گھودنا چھوٹی موت
2:جھاڑو لگانا درمیانی موت
3:برتن دھونا سب سے بڑی موت
🙆🙅🙇

zareesha786
 

سب کہتے ہیں تم عجیب ہو
ہاں میں ہوں بہت عجیب،،مجھے سب سے الگ رہنا اچھا لگتا ہے🙇

zareesha786
 

میں:اپنا وقت آئے گا
وقت:میں تو آیا تھا تم سوئی مری تھی
میں لاش سمجھ کے چلا گیا😄

zareesha786
 

میرا موبائل بھی فریج جیسا ہے مجھے پتہ ہے اس میں کچھ بھی نہیں
لیکن پھر بھی میں نے ہر دس منٹ بعد کھول کر دیکھنا ہوتا ہے😉

zareesha786
 

محبت ماں سے سیکھو
اور صبر باپ سے👪

zareesha786
 

ایک سٹینگ سے دل لگایا تھا
اس نے بھی رنگ بدل لیا اپنا😣

zareesha786
 

سارا زمانہ دکھاوے کا دیوانہ🌻

zareesha786
 

خواب ٹوٹے ہیں حوصلے زندہ ہیں
ہم وہ ہیں جہاں مشکلیں شرمندہ ہے🍁

zareesha786
 

سوچ رہی ہوں کسی انجان لڑکے کی پوسٹ پر بول آو،،،،تم نے اچھا نہیں کیا پھر وہ جانے اور اس کی جانو😉

zareesha786
 

عکس ہوں میں خود اپنا
میں خود اپنی ذات میں لاجواب ہوں👸