غرور جچتا ہے مجھ پر تبھی تو کرتی ہوں میں وہ نہیں جو ایرے غیرے پر مرتی ہوں😏
میں پراسرار ہوں کسی یاقوت کی مانند
بھلا کسی عام کو راس کہاں👸
چلو ٹھیک ہے مان لیا آنلائن محبتیں ہوتی ہیں
لیکن مسیج پر سر کیسے دبا لیتے ہو،،ڈرامے بازوں😕
ایک تو میں معصوم اوپر سے سیدھی سادی بھی
مجھے ڈر ہے کہیں آپ لوگ مجھے بگاڑ نہ دیں😉
لوگ کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے
لیکن مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ہے😉
پرہیز کیجے
کافی تلخ مزاج ہوں😏
یہ پیار ویار مجھ سے نہیں ہوتا
ہاں لڑائی کرنی ہے تو بتاو😉
بندہ عقل سے کام لے لے
لیکن رشتےداروں سے نہ لے🙅
منتظر میرے زوال کے ہیں
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں😒
لوگ میری خاموشی کو میری کمزوری سمجھ لیتے ہیں
ارے بھائی لحاظ کرتی ہوں،،ڈرتی نہیں 😎
خود کو خود میں قید رکھتی ہوں
میں محبت کے جالوں سے دور رہتی ہوں 😎
بلاوجہ میری کیسی سے تکرار نہیں ہوتی
لیکن غلط بات مجھ سے برداشت نہیں ہوتی🙇
ڈاکٹر نے دوائی لکھ کر دی ہے اور کہا کہ کیسی بھی سٹور سے لے لینا
کتنے دن سے پلے سٹور پر ڈھونڈ رہی ہوں ،مل ہی نہیں رہی😑
ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب
آپ کوئی بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا😎
جتنی جلدی لوگوں کو محبت ہوجاتی ہے اتنی جلدی تو میں یہ فیصلہ نہیں کرسکتی کہ پہلے آٹا گھوندوں یا برتن دھو😄
جینا ہوگا مرنا ہوگا
لیکن گھر کا کام کرنا ہوگا😕
نہ میں کوئی رئیس ہوں،نہ کوئی شہزادی ہوں
میں خاک پر رہتی ہوں میں زمین زادی ہوں 🙇
مجھے لگتا میں ہی وہ واحد معصوم لڑکی ہوں
جس نے کبھی فیس بک یوز نہیں کی اور نہ ہی یوز کرنی آتی ہے🙇
پیار محبت سب دھوکا ہے
میری طرح معصوم بن جاو ابھی بھی موقع ہے😊☺
دوستوں کے گھر تو کوئی جانے نہیں دیتا
اور پلینز بنا رکھے ہے میں نے ترکی جانے کے😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain