ہم وہ آخری نسل ہے جن کی مائیں اتنی معصوم ہے😊
کبھی کبھی اگلی نسل پر ترس آتا ہے
ان کے بزرگ ہم ہوگے😄😄
پتہ نہیں لوگ صبح کیسے فریش اٹھ جاتے ہیں
مجھے تو ایک گھنٹے تک یہ ہی یاد نہیں آتا میں کون ہوں کہاں ہوں 😉😉
تم خوبصورتی کی بات کرتے ہو صاحب
ہمارے تو انداز بھی جان لیوا ہے😎
سنو
ایک رائے ہے
عشق سے بہتر چائے ہیں☕
نیند بہت قیمتی چیز ہے
اس لیے تو اسے سونا کہتے ہیں 😏
روح میں حیا نہ ہو تو
رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں دیتے🙇
لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ سیکھا دیتا ہے
پھر مجھے پشتو کیوں نہیں آتی😉
جانو مانو والے لوگ میری پوسٹس سے دور رہیں مجھے فضول کے جھگڑے پسند نہیں 😎
میں محدود رہنے کو محفوظ سمجھتی ہوں
سب سمجھتے ہیں لڑکی مغرور ہے👸
دل چاہتا ہے ہر آدھے گھنٹے کے بعد
چائے خود آکر کہے
مینو پی لو☕
مجھے پنکھے کی ہوا نہیں لگتی
گھر والے کہتے ہیں تمھیں باہر کی ہوا لگ گئ ہے😉
برا وقت بھی کٹ جاتا ہے
بس موبائل چارج ہونا چاہیے 📱
میں نے جاز والوں سے کہا میں سنگل ہوں
جاز والوں نے مجھ سے کہا دنیا کو بتا دو😎
میں اپنے بابا کا مان ہوں
مجھ پر ججتا نہیں کیسے ایرے غیرے کا پیار👸
ہائے ہمارا بھی کوئی جانو ہوتا ہم بھی کہتے
زاتنہ زار شم زرگیہ😊
آج سے جانو کی تلاش ختم
اور جانور کی تلاش شروع وڈی عیدآن آلی اے🐐
مجھ سے بات کرو لیکن ٹھہر ٹھہر کہ
کہیی جلدبازی میں اپنا دل ہی نا دے بیٹھو😉
میں اتنی خوش مزاج ہوگی کہ ساری دنیا مل کر میری اداسی کا پتہ نہیں لگا سکتی😊
سلائی سیکھ لی ہے ہم نے
اب جس نے اپنا گلا کٹوانا ہے بتائے😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain