اپنی پہچان الگ ہے
بےشمار لوگوں میں شامل نہیں ہوتے😎
میں الجھے ہوئے مزاج کی لڑکی ہوں
خود کو صرف میں خود ہی سمجھ سکتی ہوں 🙆
میں اپنا مقابلہ کیسی سے نہیں کرتی
جیسی ہوں الحمداللہ بہت اچھی ہوں😇
اذانوں میں کھوئی ہوئی
نمازوں میں روئی ہوئی
میں خوداری کی چادر میں لپٹی
اک عام سی لڑکی🙇
کہاں نایاب لکھتی ہوں،کہاں شفاف لکھتی ہوں
میرا وجود مٹی ہے میں خود کو خاک لکھتی ہوں👸
مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری زندگی ہو
مینوں لگدا شاید میں کسی دی موت آں😄😁
ہم پنجابی لوگ ہیں ہم یہ نہیں پوچھتے کیوں اداس ہو
ہم سیدھا کہتے ہیں ہن تینوں کی موت پے گئ اے😄😃
ناظرین توجہ فرمائیں.....
ادھر نہیں اپنی حرکتوں پہ😉😉
عمر بڑھتی جارہی ہیں اور حرکتیں سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہی آپ کی میری نہیں میں تو معصوم ہوں 😄😉
اور میم کیا حال چال ہے
فائن
فائن؟ ؟ سالا حال چال پوچھنے پر بھی جرمانہ😄😉
آپ کو پتہ ہم روٹی کیوں کھاتے ہیں
کیوں کہ ہم روٹی پی نہیں سکتے
تالیاں 😉😄
ماشااللہ میں بچپن سے عقلمند ہوں😇
سوچ رہی ہوں گھر کا نام یونیورسٹی رکھ لو
کیونکہ یہاں بھی سارا دن لیکچرز ہی ملتے ہیں 😉😄
اتنا سوتی ہوں کہ جو خواب آتے ہیں
ان کے دو تین سیزن دیکھ لیتی ہوں 😎
کبھی کبھی سوچتی ہوں اس دنیا سے چلی جاوں
پھر سوچتی ہوں امی کا داماد کیا سوچے گا مجھے چھوڑ کر چلی گئ😄
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں پاپڑ
بڑی عید آنے والی ہے اکھٹے کر لو شاپر😁
ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں
لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہیں😊
گھوم پھر کر یہاں ٹائم ویسٹ کر لو گئ
کسی کے ریلیشن شیپ میں آکر فیلنگز ویسٹ نہیں کرو گی👩
میں شہزادی ہوں اس بادشاہ اور ملکہ کی جیسے لوگ ماں باپ کہتے ہیں👪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain