آزاد ہمیں بھی رکھا ہے ہمارے ماں باپ نے
لیکن بے حیائی اور بے غیرتی کا فرق سمجھا کر💖👌👍
جس گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے اس گھر کا باپ راجہ ہوتا ہے
پریوں کو پالنا ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہوتا👌♥️
جب بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جائے تو اس کی شادی نہیں علاج کرائیں لوگوں کی معصوم بیٹیاں اپنے نااہل بیٹے کو درست کرنے پر برباد نہ کریں👍
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂 ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣
" کیا یہ سچ ہے کہ لڑکی کا کفن بھی میکے سے منگوایا جاتا ہے اور وہ پاگل ساری عمر سسرال کو اپنا گھر سمجھ کے سجاتی رہتی ہے۔!"
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں توصرف دو منٹ لگتے ہیں😂😅🤭
لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😄😃😄
حساس اتنی ہوں کہ ذرا سی بات ہوجائے تو سر درد سے پھٹنے لگتا ہے اور مضبوط اتنی ہوں زندگی کو بکھرتا دیکھ مسکرا رہی ہوں
رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
اب صبح سے گھر والے پکانے کے لئے ٹینڈے ڈھونڈ رہے ہیں😄😃🤭
*انسان کی اصل فوٹو وہی ہوتی ہے*
*جسے وہ دیکھ کر ڈیلیٹ کردیتا ہے*🤭😂😂
*ٹھیک کہا نا؟*
میرا دل کرتا میری شادی ہو
میں تیار ہو ۔۔کھانا ہو ۔۔میں کھاو پیو
سب سے پیسے لو
اور پھر میں اپنے گھر آجاؤ اور دولہا اپنے گھر چلا جائے🤭🤭
میرا بچپن سے ہی اپنا تھا کہ کوئی مجھے ایسا ملے جیسے پاکر میں سب بھول جاؤ
اور پھر مجھے میرا موبائل مل گیا📲📳
میرا نیا ائی فون 14 پرو میکس 🤣🤣🤭🤭🤭🤭
سڑو ظالموں 🤣🤣🤣🤣
.╭━━━━━━━╮
┃⚫ ° ┃
┃ ⚫ ┃
┃⚫ • ┃
┃ ┃
┃ ┃
┃ ┃
┃ ┃
┃ ┃
┃ ┃
┃ iPhone ┃
╰━━━━━━━╯
جو آئی فون خریدنا چاہتا ہے بغیر پیسوں کے وہ پوسٹ کاپی کرسکتا ہے🤭 میری طرح ،😎😎😎🤭😌😌😌
*پاکستان میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہے🙄*
*ایک جو Hi کہہ کر 2 گھنٹے غائب ہو جاتے ہے*
*اور ایک جو Bye کہہ کر تین گھنٹے سر کھاتے ہے*😂😂
*اگر کھبی میں پوسٹ کرتے کرتے* *غائب ہو جاؤں*
*تو سمجھ لینا میری نانی کی* *بیٹی چپل لےکر آگئیں ہیں* 🥺😅😂😂😂
*مرد بڑی چیز ہے😍*
*کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ھے.😂🤪*
*کبھی کبھی 🤷میرے دل میں*
*خیال 🙂آتا ہے کہ دماغ کے ہوتے*
*ہوئے خیال دل 🤔میں کیوں آتا ہے😂*
*سٹیٹــــــس لگا کر خود ہی اس کو بار بار کھول کر*
*دیکھنے کی بیماری کس کس کو ہے* - 🤔🤨 🤣🤣
مریض: بہت نیند آتی ہیں سوتی رہتی ہوں 🫣
ڈاکٹر صاحب کون سا موبائیل استعمال کر تے ہو 🙈🙈
مریض: نوکیا ۱۱۰۰
ڈاکٹر صاحب ایک اسمارفون لکھ کہ دیتا ہوں
ڈیٹا سم لگا کے فیس بک وٹس ایپ انسٹال کر لینا سب ٹھیک ہو جائے گا🤪🤪🤣🤣
*دنیا بجلی پر کاریں بسیں ٹرینیں چلا رہی ہے ....*🥲
*اور پاکستانی عوام 201 یونٹ کے ڈر سے پنکھے نہیں چلا رہی😒😒😂😂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain