دیوار جو گرئے تو مکان نہیں رہتا
کردار جو گر جائے تو انسان نہیں رہتا💯
میچیورٹی اپنی جگہ ہے
لیکن مہمانوں سے بچ جانے والے بسکٹ اپنی جگہ😄😄😄😃
محبت کو آگ لگائی جائے
اور پھر اس آگ پر دسمبر کی سرد رات میں چائے بنائی جائے☕☕☕☕
اکیلے رہنے کے عادی ہے
نہ فیک ہے نہ فسادی ہے😏
🌆سنہری شام
🌇ڈھلتے سائے
❄ٹھنڈا دسمبر
☕اور چائے
اے سردی اتنا نہ اترا
ہمت ہے تو جون جولائی میں آکر دیکھا😉😄😃😄😄😂
زکام تو پیچھے پڑ گیا ہے
جیسے میں اس کی پہلی محبت ہو😷😷
بہت درد لکھتے ہو
کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزری😟😟
عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں👍👍👍
پھو پھو:بیٹی اور کتنا پڑھو گئ
میں:جب تک آپ کے بیٹے کی شادی نہیں ہوجاتی😄😄😄😃
لگے رہو دن رات موبائل میں
کچھ ملے نا ملے لیکن ایک دن چشمہ ضرور مل جائے گا😎😎
جب میں آسمان کو دیکھتی ہوں، میری آنکھیں حیرت سے بولتی ہیں کہ ، کیا میں
وہاں مشہور ہوں؟ کیا میرا نام آسمانوں میں سب جانتے ہیں؟ کیا آسمانی فرشتے مجھے پہچانتے ہیں؟ بلکل ایسے جیسے اداکاراوں کو لوگ اس دنیا میں جانتے ہیں؟ یہ مشہور ہیں، لوگ اِن سے ملنا چاہتے ہیں، میں حیران ہوں، کیا میرا رب مجھ سے ملنا چاہتا ہے؟ کتنے خوبصورت ہیں وہ لوگ جن سے میرا رب ملنا چاہتا ہے ۔ کتنے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو وہاں مشہور ہیں. میری آنکھیں جب آسمان کی طرف دیکھتی ہیں تو دعا کرتی ہیں، اے میرے رب مجھے اُن لوگوں میں شامل کردے جن کا نام آپ کے آسمانوں میں مشہور ہے، جن کا نام آسمانی فرشتے جانتے ہیں، جن کے لئے آپ جبرائیلؑ سے کہتے ہیں کہ یہ میرا بندہ ہے میں اس سے پیار کرتا ہوں تم بھی اس سے پیار کرو ۔
اتنا سا سر ہے
پتہ نہیں اس میں اتنا سارا درد کدھر سے آتا ہے🙇🙇
جن کو چائے سے لگاو ہے
ان کے سینے میں ضرور کوئی گھاو ہے☕☕☕☕
چائے ٹھنڈی کر کے پیا کرئے
دل میں رہنے والا جانو جل جائے گا
ہمیں کیا ہمارا کون سا ہے
گرم چائے لائے☕😃😄😁😀
ہم ان سے ہمکلام نہیں ہوتے
جن کے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہو😏😏
میں پراسرار ہوں کسی یاقوت کی مانند
بھلا کسی عام کو راس کہاں👸
اگر کوئی پوچھے میری موت کی وجہ
تو کہنا ٹھنڈ میں برتن دھو دھو کر مر گئ تھی🙅🙆🙇
حقیقت پسند لڑکی ہوں میں
بے کار کے تعلقات رکھنے پر موت پڑتی ہے مجھے😉😉😉😏
رشتے داروں کے نیک سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ سب سے خراب صرف ہم ہی ہیں 😄😄😉😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain