Damadam.pk
zareesha786's posts | Damadam

zareesha786's posts:

zareesha786
 

**"ریسرچ بتاتی ہے کہ تنہائی مسلسل ہو جائے تو انسان جسمانی بیماریوں کا بھی شکار ہو جاتا ہے۔"

zareesha786
 

"اپنی زندگی کی کہانی چھوٹے چھوٹے خوشگوار لمحوں سے بھر دو، تاکہ جب پلٹ کر دیکھو، دل مسکرا اٹھے۔"🍂

zareesha786
 

نفسیاتی تشدد کا سب سے خاموش ہتھیار "نظرانداز کرنا" ہوتا ہے۔

zareesha786
 

*ہماری پاکستانی فیملیز کا آپس میں بہت پیار ہوتا ہے*
*بیمار ایک ہوتا ہے جبکہ کھچڑی پورا گھر کھاتا ہے😁😂😂*

zareesha786
 

کاش ہمارے پاس بھی ڈوریمون ہوتا
جس کے پاس میرے ہر مسائل کا حل ہوتا😀🤭

zareesha786
 

کتنی خاموشی سے چاہت کی شروعات ہوٸیں
ایک طوفاں ہے جو چاہے کی پیالی سے اٹھا🫖☕

zareesha786
 

کوئی نُسخہ نہ دوا دیتے ہیں چاۓ سے پرہیز بتا دیتے ہیں اس عہد کے طبیب ہیں
دیوانے علاج خود کو نہیں آتا اور الزام میری پیاری چاۓ پر لگا دیتے ہیں☕🫖

zareesha786
 

_پتا نہیں وہ کون سی لڑکیاں ہوتی ہیں_😂🥹
_جو سوتے ہوئے شہزادیاں لگتی ہیں😍_
_میں تو زندہ لاش لگتی ہوں😂_

zareesha786
 

ہماری خوشیاں دیکھ کر جو رشتے داروں کو لگتی ہے
وہ ہے مرچیں🌶️🌶️

zareesha786
 

*دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے*🫠🤌🏻
*چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے* 🌝💐

zareesha786
 

*ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے*😢
*ہاتھ کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے*😁
😂

zareesha786
 

میں دیکھنے میں بالکل نارمل ہوں...
لیکن میں برتن دھوتے برتنوں سے باتیں کرتی ہوں...
جالے اتارتے مکڑیوں سے لڑتی ہوں...
صفائی کرتے کشن تکیوں سے دکھ سکھ کرتی ہوں...
کمبل رضائیاں تہہ کرتے ان کو دو دو مکے لگا دیتی ہوں...
گھر میں کھڑی بائیک کو بھی دو سنا دیتی ہوں.
ویسے میں بالکل نارمل ہوں😜

zareesha786
 

مجھے بڑا مزہ آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے پوسٹ پر 🙃😌
اور آخر میں لڑکی بولتی ہے
😂😁شکریہ بھائی

zareesha786
 

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮔﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﻮ
ﻓﻘﻂ ﺍﯾﮏ ﻭﮨﯽ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ, ﺟﻮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ
ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﺟﻼئے ﺭﮐﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ
ﺑﺲ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﻀﻄﺮﺏ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ
ﺳﮑﻮﻥ ﺑﺨﺸﺘﺎ ﮨﮯ۔۔

zareesha786
 

ڈھونڈو تو سکون خود میں ہی ہے,
دوسروں میں تو بس اُلجھنیں ہی ملیں گی....

zareesha786
 

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️

zareesha786
 

پھولوں کا ،تاروں کا سب کا کہنا ہے!!!!!
میں معصوم ہوں اور میں نے معصوم ہی رہنا ہے🤪

zareesha786
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی بھی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 🤭🤭😴😴

zareesha786
 

پیاری بھی ہوں 🧕
گھر 🏠 کے کام بھی کرتی ہوں
گھر میں ہی رہتی ہوں
گھر سے باہر بھی نہیں جاتی
کہیں میں سنڈریلا تو نہیں 🤔🤭

zareesha786
 

لوگ دل لگا کر کام کرتے ہیں
اور ہم موبائل چارج پر لگا کر😄😀