کاش کپڑوں کی طرح رشتے داروں کو بھی استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا😂😂😂
وہ میرے پاس سے گزرا اور میرا حال تک نہ پوچھا 😢
آپ لوگ ٹینشن نہ لو وہ پتہ نہیں کون تھا میں نہیں جانتی🤩😂
عید کے دو سوٹ لیے تھے ایک پہلے دن پہن کے برتن دھوئے
ایک دوسرے دن پہن کے برتن دھوئے🍁🍂
_ہدایت ایک پل میں نہیں ملتی،
_یہ ایک طویل سفر ہے ، زندگی بھر کا سفر۔۔۔۔۔
آج ہم آپکے لئے لاۓ ہیں ایک فنی ایکٹیویٹی 😂😂
🫣🫣🙈
آپ نے ہمارے دیۓ گۓ شعر کو مکمل کرنا ہے 😐
مزاحیہ انداز میں اور کرنی ہے تھوڑی سی مزاحیہ تشریح 🤭🙈😂😱
تو شعر یہ ہے
" دل امید توڑا ہے کسی نے 😭🥀"
اس شعر کو فنی انداز میں پورا کریں اور تشریح کریں
جو سب سے بیسٹ تشریح کرے گا اسے ملے گا"
"کچھ بھی نہیں 😂🫣😂🫡
میں اپنی ہی دنیا میں مست رہنے والی بندی ہوں
کون کیا کرتا ہے اس سے مجھے کوئی غرض نہیں 🤗🤗
*لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄*۔۔
*لو یو جانو*❤۔۔
*مس یو جانو🙈۔۔*
*اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔*
*اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا*😒😒😒.
*ڈاکو بوڑھی عورت سے یہ سارے زیور مجھے دے دے۔۔*
*بوڑھی عورت یہ لے پائل لے، جھمکا لے، چوڑی لے ، چین لے، سب کچھ لے اورکھسرا بن جا۔🤭😄😂
کاش تم میرے بکرے 🦙 ہوتے.. میں تم سے پوچھتی میرا جانو کون اور تم کہتے میں میں
عید مبارک🐑
عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا ہی،
,خوبصورت کیوں نا ہو اُدھورا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔🌹
تم کتنے بھی پرفیوم لگا لو لیکن جو خوشبو ماں کے ڈوپٹے سے آتی ہے اس کی بات ہی کچھ الگ ہے
*🕊️⃝🌸𓆩
پاکستان واحد ملک ہے جہاں فوتگی پر بھی مائیں بہو تلاش کر رہی ہوتیں ہیں 😃😄
مومن تو وہ بندہ ہے
جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کرتے ہیں
جیسے کہ میں🥰
ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے
ہر دن ہی ماں کا ہوتا ہے💞
جو پسند نہ کرئے چائے جیسی چیز کو☕🫖
تھپڑ رسید کیجیے اسے بدتمیز کو😄😃
*میری ساری پوسٹس اُردو میں دیکھ کر 🤔*
*آپ سوچتے تو ھوں گے __🫣🫠*
*کہ مجھے انگلش نہیں آتی __🫣🤔🤫*
*اس میں سوچنے والی کیا بات ھے.
*مجھے واقعی نہیں آتی ______🤭*
*اس گرمی میں محبوب کو سرخ گلاب کے بجائے سرخ تربوز تحفے میں دیں*🙈😜
*تاکہ تربوز کھا کے محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچے 🤣🤣*
*محبوب کی انگلی چائے میں گھمانے سے اگر چائے میٹھی ہو جاتی ہے🤣*
*تو کیا پورا محبوب پانی کی ٹنکی میں ڈال کے روح افزا بنایا جاسکتا ہے ؟*
:ہر احساس کو اپنے اندر چھپا رکھا ہے
اور آپ کہتے کہ چائے میں کیا رکھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain