Damadam.pk
zari-doll's posts | Damadam

zari-doll's posts:

zari-doll
 

ﻗﯿﺎﻣﺖ ﭨﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﺟﻮ ﺳﻦ ﻟﻮﮞ. . .
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺗﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﮯ_____.😏💖

zari-doll
 

جانتی ہوں تیرا ساتھ عارضی ہے_____مگر
تجھے خبر ہے ؟ ہمیشہ کی زندگی بھی نہیں.

zari-doll
 

خدا کرے وہ لڑکی ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁
آمین کہہ دو ظالمو😍💗

zari-doll
 

ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں . . .
حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے____.💖💗

zari-doll
 

ممکن ہے کہ اب بھی کہیں آتی ہوں بہاریں،،،
گُلشن میں تیرے بعد کبھی جا کر نہیں دیکھا...!

zari-doll
 

تعویز بھی کیے تھے، دم بھی ہزار پهونکے...!💔
چھوٹی نہ جان میری،کافر تھا عشق میرا...!!!💔

zari-doll
 

دیمک روح کے اندر ہے____""""
باہر سے تو شاداب ہوں میں____""""
╲\╭┓
╭#👑🥀
┗╯\╲

zari-doll
 

نشیلی آنکھیں ، دھیما لہجہ🙈 ، اور حسن تو قیامت......⚡👌👌👉
واللہ.....!!!😍
ہم تو فنا🙊🙉 ہو جائیں گے خود کو شیشے میں دیکھتے دیکھتے👀_😂😂😜✌👉
😂😜👅✌👌

zari-doll
 

نہیں ہوگی تو "کہہ" دیـــــں گـــــــے
"وفاداری" نہیں ہوتی
مــــــــگر ہــــم سے "تــــــــعلق" میں
"اداکاری"نہیں ہوتــــی?💝

zari-doll
 

نہیں ہوگی تو "کہہ" دیـــــں گـــــــے
"وفاداری" نہیں ہوتی
مــــــــگر ہــــم سے "تــــــــعلق" میں
"اداکاری"نہیں ہوتــــی?💝

zari-doll
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں
💔😭😭

zari-doll
 

ھم اپنی مثال آپ ہیں ...!!!
👌 !!!...صاحب...!!! 👌
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے ...!!!
👉👉 zari

zari-doll
 

کبھی پسند نہ آئے فنی پوسٹ یا شاعری میری تو بتا دینا
ایسا چماٹ پڑے گا کے سب اچھا لگنے لگے گا
حد ہے مفت کی پوسٹ پے بہی نخرے😒😒😏😏

zari-doll
 

بنت حوا باحیاء لگنے لگی ہے شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام ♥

zari-doll
 

زندگی کے ہیں دو جہاں
ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
اس کے درمیان فاصلہ ایک سانس کا
جو چلتی رہیں تو یہ جہاں جو رک جائے تو وہ جہاں

zari-doll
 

یــــــقین کیجیئے صــــاحبــــــــــ
یـــــــقین نے ہی مارا ہــے___ 💔💔

zari-doll
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا,🙏🏻

zari-doll
 

اگر عشق کرنا ہے تو آداب وفا بھی سیکھو.......صاحب۔۔۔!!
یہ فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی. .......💔
شب بحیر

zari-doll
 

ہماری ادائیں جو دیکھوں تو ذرہ دل کو سنبھال کر رکھنا..
ہم بس اشاروں میں ہی_____دل پر چھا جاتے ہیں....!!!😍😉✌❤

zari-doll
 

میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اسے دے دینا
میں نھیں چاھتی میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے