Damadam.pk
zari-doll's posts | Damadam

zari-doll's posts:

zari-doll
 

"کن لفظوں میں کروں بیان اہمیت میں تیری💕
کے بن تیرے میں ہمیشہ نامکمل سی رہتی ہوں🔥💯

zari-doll
 

تُو رنگت ہے میرے چہرے کی..
تُو جتنا میسر ہوگا میں نکھرتا جاؤں گا...

zari-doll
 

اسے پتہ ہی نہیں تھا ____ سلیقہ محبت کا
میں نے چاہ کر بتایا اسے ایسے چاہا کرتے ہیں

zari-doll
 

تو مجھے اس طرح نا ضائع کر
میں تیرے واسطے 'محبت' ہوں

zari-doll
 

ﮐﺘﻨﮯ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ
ﺟﯿﺴﮯ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ پہ ﺑﻮﺟﮫ ﺗھے ہم

zari-doll
 

#Shah
میں اداسی میں مبتلا نہیں ہوتی ____
میں وہ ہوں جس میں مبتلا اداسی ہے
😑

zari-doll
 

میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں

zari-doll
 

چاند کی پریوں کو سُناتی ہوں حالِ دل اپنا
میں اب زمین والوں پہ بھروسہ نہیں کرتی
🔥🔥🔥

zari-doll
 

کہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ ذرا سی خاموشی صاحب..
اب اِتنے شور میں ہم کیا تمہیں سُنائی دیں

zari-doll
 

اپنی جیسی کوئی تصویر بنانی تھی مجھے ،
میرے اندر سے سبھی رنگ تمہارے نکلے ۔۔!!

zari-doll
 

بات ایک شخص کی نہیں لوگو
اٹھ گئی ہیں وفائیں دنیا سے🔥

zari-doll
 

*﷽*
السلام علیکم صبح بخیر زندگی۔💕
🌹 جمعہ مبارک 🌹
اے ہمارے مہربان رب ہماری آنکھوں میں حیاء,دلوں میں
اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما اور ہمیں ہر
قسم کے شر اور فساد سے بچا۔💕
آمین یارب العالمین💕

zari-doll
 

میری حیات کے ہر ورق پر ہے نام تیرا❤
مجھ پر میرے رب کی مہربانی ہو تم😍💕

zari-doll
 

دھمکیاں دیتا ہے اور وہ بھی جدائی کی.....😊😍
اُف😍
محبت میں بھی دیکھو بدمعاشیاں میرے یار کی...😘💑

zari-doll
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!
💔z💔

zari-doll
 

دنيا کی اميری سے ہمیں کوئی مطلب نہيں😍👉
ہم خلوص کی زندگی ميں نوابوں کی طرح رہتے ہیں😍👉💙❤

zari-doll
 

ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے🔥

zari-doll
 

ﻧِﮕﺎﮨﯿﮟ ﺟﺬﺏ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺩِﻟﮑﺶ ﺣُﺴﻦ ﻣﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ♥️

zari-doll
 

آپ کا شاعری کا ذوق دیکھنا ہے
سُنا دیجئے ایک اچھا سا شعر...🍁

zari-doll
 

ہائے!! وہ شخص جو تھا ہی نہیں
کیا قیامت مچا گیا مجھ میں !
جون ایلیاء 📖